خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کےا یم یو) انسٹیٹیوٹ آف پبلک مینٹل ہیلتھ اینڈ بہیورل سائنسز نے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مرکزی موضوع تھا: "ہم تب مضبوط ہوتے ہیں جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ چاہے ہم زندہ بچ جانے والے ہوں، حامی ہوں ی ...
یوم اقبال‘‘ وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان’’
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو ملک بھر میں یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہ ...
ضلع مردان میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع
ضلع مردان میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع کردی گئی۔اسکولوں کی بنیاد پر شروع کیے جانے والے والے بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کے پروگرام کا مقصد9 لاکھ 83 ہزارسے زائد بچوں کا سرکاری،دینی مدارس اور نجی اسکولوں میں مفت علاج کی فراہمی ہے،علاج کی سہو ...
ڈی جی ISPR کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء، فضلاء اور طلباء سے خصوصی نشست
پاک فوج کے خلاف جو بھی منفی پراپیگینڈہ بنا تحقیق کے پھیلایا جاتا رہا آج اس حوالے سے تمام ابہام اور شکوک و شبہات دور ہوگئے۔ DG ISPR نے جس وسیع القلبی سے ہمارے سوالات کے مدلل جواب دیے وہ انتہائی خوش آئیند اور حوصلہ افزاء ہیں۔ پاک فوج ہماری آن اور شان ...
پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد
جامعہ پشاور کے شعبہ کریمنالوجی کے زیراہتمام تین روزہ قومی کانفرنس پیر سے شروع ہوگٸی. پیر سے شروع ہونے والی کانفرنس میں پٍچاس سے زاٸد مقالے پیش کٸے جاٸیں گے۔ تین روزہ کانفرنس میں قانون کے نفاز میں بدلتے رجحانات, تقاضے اور درپیش چیلنجز کا موضوع سخن زیر ...
استنبول میراتھون پاکستان کے امجد علی نے جیت اپنے نام کرلی
ترکیہ میں ہونیوالی استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور وہ اس ایونٹ میں پاکستان کے تیز ترین رنر رہے۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہونے والی گولڈ کیٹیگری کی استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے نمایاں کارک ...
جنوبی وزیرستان: سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
جنوبی وزیرستان میں یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کے تعاون سے گرینڈ سپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا جو کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹیول کا انعقاد جنوبی وزیرستان کے 10 مختلف مقامات پر کیا گیا۔ فیسٹیول میں کرکٹ کی ...
ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کا فیصلہ، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایسے افراد کے گوشواروں کی چھان بین ہوگی جن ...
توانائی کے شعبے میں خیبر پختونخواہ حکومت کا انقلابی اقدام
خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کیلئے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر لئے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخواہ اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں معاہدے پ ...
پشاور: سٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں 50ویں تربیتی کورس اختتام پزیر
گریڈ 17 میں ترقی کے اہل سرکاری ملازمین کیلئے منعقدہ 14 اور9 ہفتوں پر مشتمل 50ویں لازمی تربیتی کورس اختتام پزیرہو گیا۔ کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔ اختتامی تقریب کا اہتمام سٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پشاور میں کیا گیا جس ...








