taleem card in kpk

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراءکا فیصلہ

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس۔ صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے وزیراعلی کا انقلابی اقدام، ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان۔ ایجوکیشن ایمرجنسی کے تحت خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراءکا ...

New party position of 334 seats in National Assembly after allotment of reserved seats

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 ترمیمی بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے سے پیش کر ...

Organizing a dostana volleyball match

ضلع اورکزئی پولیس اور ضلع ہنگو پولیس کے درمیان دوستانہ والی بال میچ کا انعقاد

ضلع اورکزئی پولیس اور ضلع ہنگو پولیس کے درمیان دوستانہ والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا۔ میچ کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور پولیس اور عوام کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورکزئی پولیس اور ہ ...

Namaz-e-Janaza of martyred soldier Mehran offered in Dir Bala

دیر بالا: شہید فوجی جوان مہران کی نماز جنازہ ادا کردی

سیاہ چین میں شہید فوجی جوان مہران کی نماز جنازہ ادا کردی گئ نماز جنازہ میں پاک فوج کے آفیسرز ،ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او سمیت سول سوسائیٹی کی افراد نے شرکت کی فوجی جوان مہران خان گزشتہ روز سیاہ چین میں شہید ہوئے تھے مہران خان کو فوجی اعزاز کے ساتھ انکے ابا ...

Mardan: 11-member Malaysian delegation arrives at world-renowned Takht Bhai Archeology

مردان: 11 رکنی ملائشین وفد کی تخت بھائی آثار قدیمہ آمد

مردان کے عالمی سطح پر مشہور تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا 11 رکنی ملائشین وفد نے دورہ کیا، جس کے دوران ضلعی پولیس نے ڈی پی او ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے۔ تخت بھائی کا مقام تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر ...

The Hundred League 2024 cricket tournament has concluded in Khyber district

ضلع خیبر میں ہنڈریڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس اہم ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و آمور نوجوانان سید فخر جہان، معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات سہیل افریدی،ڈیڈک چئیر مین و ایم پی اے عبد الغنی افر ...

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy conducts three-day training visit

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے زیر تربیت ججز کا تین روزہ تربیتی دورہ

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں زیر تربیت سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضیوں کو وفاقی جوڈیشل اکیڈمی ، وفاقی شریعت کورٹ اور شریعہ اکیڈمی اسلام آباد کا تین روزہ تربیتی دورہ کرایا گیا ۔جس کا مقصد زیر تربیت ججوں کی عدالتی امور سے متعلق معلومات ا ...

1st Mardan Open Chess Tournament concludes on a high

پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ شاندار اختتام پذیر ہوگیا

 پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ شاندار اختتام پذیر ہوگیا، جس میں ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ مردوں کے مقابلے میں اختر حسین چمپئن قرار پائے، جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں فریحہ صدیق نے کامیابی حاصل کی۔ جونئیر کیٹیگری میں راجہ حاتم ا ...

Peshawar: Dengue prevention: Awareness workshop held

پشاور: ڈینگی سے بچاؤ: آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

پشاور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پِمز) اور پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج (پِمک) میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اہم آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرعوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے منعقد کی گئی تھی۔ ورکشاپ می ...

The meeting of the Belarusian Prime Minister with Army Chief General Syed Asim Munir

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروسی وزیراعظم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیراعظم رومن گولوچینکو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گو ...