جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغامِ امن کمیٹی (NPAC) کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات کی، جس میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاستی استحکام کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ...
ضم اضلاع میں 1 لاکھ 20 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع میں توانائی کے بحران کے حل اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 1 لاکھ 20 ہزار مستحق گھرانوں کو مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت ہر گھر کو 2 کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا جس ...
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ڈیجیٹل نظام کی جانب اہم قدم
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے فوڈ انسپکشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے FRAIMS (فوڈ کوالٹی ریئل ٹائم آڈٹ اینڈ انسپکشن مانیٹرنگ سسٹم) نافذ کر دیا ہے، جس کی باقاعدہ منظوری فوڈ اتھارٹی بورڈ نے دے دی ہے۔ نئے ڈیجیٹل نظام کے تح ...
میڈیا نمائندوں کیلئے ایکویٹی بجٹنگ پر تربیتی سیشن کا انعقاد
پشاور سنٹر فار پبلک پالیسی ریسرچ (CPPR) اور انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (IMSciences) پشاور کے اشتراک سے خیبر پختونخوا میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم میں ایکویٹی بجٹنگ کے فروغ سے متعلق منصوبے کے تحت میڈیا نمائندوں کیلئے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری پریس کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں پیش آئے، جس کی بنیادی وجہ وہاں دہشت گردوں کو دستیاب سازگار سیاسی ماحول ...
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے دوران وقفۂ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس اور دیگر پارلیمانی کارروائی انجام دی جائے گی۔ اجلاس می ...
کشمیر پر بھارتی مظالم کے خاتمے کیلئے عالمی برادری اقدام کرے: وزیراعظم
کشمیر کے یوم حق خور ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کویو این کمیشن برائے بھارت وپاکستان نے تاریخی قرارداد منظورکی۔ شہباز شریف نے کہا کہ قرارداد میں طے پایاکہ ریاست جموں وکشمیرکےمستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غ ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کا یومِ حقِ خودارادیت
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک میں تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے جن میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے مطالبے کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گ ...
پشاور میں دھند کے باعث پروازوں کی آمد و رفت متاثر
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید دھند اور خراب موسم کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کم حدِ نگاہ کے باعث متعدد پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس منتقل جبکہ بعض پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پی ...
خیبر پولو فیسٹیول میں تاریخی فتح
خیبر پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی پولو ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی فتح اپنے نام کر لی، جس کے بعد پشاور میں جیت کا بھرپور جشن منایا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، جسٹس (ریٹائرڈ) یار محمد نے خیبر پولو فیسٹیول کا ف ...









