پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پارل میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی آفریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ میں صائم ایوب، عبد ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزارت صحت اور وفاقی وزارت داخلہ کو پاڑا چنار میں دواؤں کی قلت کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے اور اس سلسلے میں خی ...
کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کیلئے خوشخبری
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کوماہ دسمبر کی ایڈوانس تنخواہیں پنشن و الاونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو اعلامیہ جار ...
حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان
منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔ وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تم ...
کے پی کرکٹ چیمپئن شپ، خیبر گرین نے جیت لی
شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں 4 دسمبر سے جاری خیبر پختونخواہ ٹی-20 ٹورنامنٹ فائنل میچ اج باجوڑ گلونہ اور خیبر گرین کے مابین کھیلا گیا جو سخت مقابلہ کرتے ہوئے خیبر گرین دو رنز سے فائنل میچ جیت لیا۔ پاک آرمی کی جانب سے منعقدہ خیبرپختونخواہ ٹی ...
خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جاری
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے 9، ٹانک سے ...
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
مرکزی بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا، اس سلسلے میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانی ...
جامعہ پشاور میں موسم بہار سے قبل گل داؤدی کی نمائش
جامعہ پشاور میں ہر سال کی طرح امسال بھی گل داؤدی اور پھولوں کی نمائش نے منفرد اور انوکھے انداز سے انتظامی بلاک میں میلہ کی کیفیت پیدا کردی جس سے چار دہائیوں کے بعد جامعہ پشاور کے انتظامی بلاک کو چار چاند لگا دیئے۔ نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر برائے اع ...
خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تعلیمی سال 2024-2025 کے لیے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ گرمیوں کے زون / میدانی علاقے: موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2024 سے 31 دسمبر 2024 تک ہوں گی۔ ...
شہید کانسٹیبل اشتیاق احمد سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک
صوابی۔ شہید پولیس کانسٹیبل اشتیاق احمد کی نماز جنازہ آج بوقت 2:00 بجے دوپہر اپنی آبائی گاوں پرمولی میں ادا کی گئی۔ شہید کانسٹیبل اشتیاق احمد کو پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔ پولیس آفسران نے شہید کو سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ نماز ج ...






