وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی عوامی پورٹل “اختیار عوام کا” (اصلاح یا سزا) موبائل ایپ کا افتتاح کردیا۔ اس ایپ کا سلوگن اختیار عوام کا ہے. اس عوامی پورٹل کے ذریعے خیبر پختونخوا اور اوورسیز پاکستانی اپنی تمام جائز شکایات حکومت ...
خیبر پختو نخوا سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی بچاو سپرے مہم کا آغاز
پشاور سمیت پانچ مخصوص اضلاع میں ڈینگی بچاو سپرے کا آغازکر دیا گیا ہے۔ مشیر صحت کی ہدایت پر ڈینگی سے متاثرہ پانچ اضلاع، پشاور، ایبٹ آباد، بنوں، صوابی اور نوشہرہ میں ڈینگی کُش سپرے مہم کا آغاز. ان اضلاع کے ہاٹ سپاٹ یونین کونسلز میں طلوع و غروب آفتاب ک ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے جوش انگلس کی رینکنگ میں 13 درجے ترقی ہوئی ہے جس کے بعد وہ 10 ویں نمبر پر آگئے۔ ٹی ٹوئنٹی ب ...
خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر
خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر۔ متاثرہ افراد میںسے 119صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 18ہے، مشیر صحت احتشام علی کیمطا بق امسال صوبے میں ڈینگی سے کسی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا دورہ مردان
آئی جی خیبر پختونخواہ نے مردان میں پولیس اہلکاروں کیلئے رہائشی کوارٹرز کا افتتاح کردیا۔ ڈی آئی جی نجیب الرحمن اور ڈی پی او ظہور بابر بھی آئی جی کے ہمراہ تھے۔ رہائشی کوارٹرز نیچے رینک کے اہلکاروں کے لئے بنائے گئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے 23 اضلاع میں کم ...
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ جبکہ مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیا ...
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرچی فیس میں اضافے کا اعلان
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کے لیے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق نئی پرچی فیس 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کی منظوری بورڈ آف گورنرز نے دی تھی۔ ان ...
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش ‘چترال ایکسپو’ کا افتتاح
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایکسپو کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے کیا ہے۔ ایکسپو کے دوسرے روز آج اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس منعقد ہوگی۔ ایکسپو ...
شمالی وزیرستان: سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کےساتھ جرگہ
شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ ہوا۔ جرگہ میں امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار، ڈی سی یوسف کریم کنڈی، ڈی پی او روخانز ...
ٹریفک ہیڈکوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ٹریفک ہیڈ کوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر سعود خان، ٹریفک افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے بہتر کارکردگی پر اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد ...








