گورنمنٹ کالج مانسہرہ میں بغیر ہیلمٹ اور لائسنس کے موٹر سائیکل کا داخلہ بند۔ آج ایس پی ہزارہ موٹروے سجاد بھٹی نے مانسہرہ میں نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر گورنمنٹ کالج میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کروایا۔ سیمینار کے دوران طلباء کو روڈ س ...
ایبٹ آباد کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا کا آغاز
ایبٹ آباد کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا باقائدہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمودنے کیا اس موقع پر ٹیبل ٹینس اور سکواش کے میچز کھیلے گئے ہزارہ سپورٹس فورم کے زیر اہتمام ریجنل سپورٹس آفس کے تعاون سےمنعقدہ سپورٹس گالا میں فٹبال ،ٹی ...
ایبٹ آباد: ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام پوسٹر میکنگ کے مقابلوں کا انعقاد
ایبٹ آباد ثانوی تعلیمی بورڈ میں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مضمون نویسی اور پوسٹر میکنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں شہر کے مختلف سکولز کے درجنوں طلبہ شریک ہوئے۔ایبٹ آباد بورڈ کے ہال میں منعقدہ مقابلوں کے انعقاد۔ اس موقع پر چیئرمین ب ...
وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا نوجوانان پاکستان کی تقریب سے خطاب
نو جوا نا ن پاکستان تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے آرمی چیف جنر ل سید عا صم منیر نشا ن امتیاز(ملٹری)نے کہا آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور ...
ضلع مردان میں ’’ای ڈومیسائل‘‘ کا آغاز
خیبر پختونخواہ حکومت کا آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے ای ڈومیسائل کا آغاز۔ اب گھر بیٹھے ڈومیسائل کیلئے اپلائی کر ے اور ڈومیسائل حاصل کریں۔ ای ڈومیسائل کا مقصد ڈومیسائل کا حصول سہل بنانا ہے۔ ای ڈومیسائل سے اب عوام گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے اپلائے کر سکی ...
سوات: 9 سے 13 ستمبر تک انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان
ضلع سوات میں9 سے 13 ستمبر 2024 تک پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی قومی مہم شروع کی جائیگی۔ اس سلسلے میں ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔جس میں پانچ روزہ پولیو قطرے پلانے کی مہم کے انتظامات کا جائزہ ...
ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 6 ستمبر 2024 میراتھن 25 کلو میٹر ریس کا انعقاد۔میراتھن ریس میں حصہ لینے کیلئے خواہشمند کھلاڑی 3 ستمبر 2024 تک ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اپنی رجسٹریشن کروائیے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر ...
حالیہ بارشوں کے دوران پچھلے 24 گھنٹوں میں 3 افراد جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی
حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 1 بچہ جبکہ زخمیوں میں 1 مرد اور 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ تیر آندھی اور بارش کے باعث مجموعی طور ...
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے،گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ ش ...
شہرام چنگیزی امریکا میں 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ
پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 ...








