پاکستان نے بحرین میں ہونیوالی ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم کا مقابلہ جاپان انڈر 18 ٹیم سے تھا جس میں پاکستان نے تین مرتبہ مسلسل اس ...
شہدائے پولیس کی ایثال ثواب کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے پولیس لائن میں شہدائے پولیس کی ایثال ثواب اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح آر پی او مردان ریجن نجیب الرحمن نے کیا اس موقع پرڈی پی او ظہور ...
انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان کا دورہ ایبٹ آباد
انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان نے ایبٹ آباد پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب ، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو خوش آمدید کہا۔ آئی جی پی خیبرپختونخواہ پولیس نے پولیس ...
پشاور: مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے شیر علی آفریدی نے سیکرٹری بلدیات محمد داؤد خان اور کمشنر پشاور وسی ای او ڈبلیو ایس ایس پی ریاض محسود کے ہمراہ مہم کا افتتاح کیا۔سیکرٹری بلدیات محمد داؤد خان اور کمشنر پشاور وسی ای او ڈبلیو ایس ایس پی ریاض محسود نے بھی پودے لگائ ...
خیبر پختو نخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
چترال،دیر،سوات،مالاکنڈ،شانگلہ اور کوہستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ مانسہرہ،ایبٹ آباد،بونیر،باجوڑ،مہنمد،صوابی،چارسدہ اور پشاور میں بھی کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔موسلادھار بارش سے صوبے کے نشیبی ...
ایبٹ آباد : یوم شہدائے پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
ملک بھر کی طرح ایبٹ آباد میں ہفتہ شہدائے پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایس پی حویلیاں اشتیاق خان کی زیر نگرانی پولیس ہسپتال ایبٹ آباد میں بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، پولیس افسرا ...
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی
ترجمان پا کستان ریلوے کے مطابق کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کا کہنا ہے کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ ...
ٹریفک پولیس کیجانب سے شہدائے پولیس کے اعزاز میں امن واک کا انعقاد
ٹریفک پولیس کی جانب سےشہدائے پولیس کی قربانیوں کے اعزاز میں امن واک کا انعقاد کیا گیا۔ منعقد واک میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد اقبال خان ،ڈی ایس پی سٹی عبدالرشید خان ، ڈی ایس پی سرڈھیری گل ولی خان ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نصراللہ خان، انچارج ٹریفک عرفان خان، ...
چارسدہ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سےشجرکاری مہم کا آغاز
صوبائی وزیر فضل شکور خا ن نے باچا خان یونیورسٹی میں پودا لگا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح ۔ درجہ حرارت میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ہمارے خطے پر سیلاب سمیت دوسرے قدرتی آفات کی شکل میں ظاہر ہو رہے ہیں۔ جس سے ہر سال جانی اور مالی نقصانات کا سام ...
بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کا عالمی مہینہ منانے کا آغاز
اس مہینے کو منانے کا مقصد بچوں کیلئے ماں کے دودھ کی ضرورت و اہمیت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی افادیت سے متعلق آگاہی کا عالمی مہینہ ہر سال اگست میں منایا جاتا ہے۔ فارمولا ملک ماں کے دودھ کا نعم البدل ہرگز نہیں۔پاکستان میں ...








