تقریب کے دوران پکڑے گئے کروڑوں روپوں کا ہزاروں ٹن غیر قانونی ڈرگ۔ سگریٹس ۔ تمباکو اور چائنہ پٹاخوں کو آگ لگا کر تلف کر دیا گیا۔تقریب میں جمیل ناصر چیف کلکٹر کسٹمز خیبرپختونخوا ، ضیاء الشمس کلکٹر کسٹمزڈی آئی خان کوہاٹ زون ، کمانڈر سٹیشن ہیڈ کوارٹرز کو ...
مانسہرہ: ناران میں گلیشیئر گرنے سے 2 سیاح جاں بحق
مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران میں گلیشیئر کا ٹکڑا گرنے سے برف میں دب کر 2 سیاح جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی فیملی کے افراد جھیل روڈ پر گلیشیئر کے نیچے تصاویر بنا رہے تھے کہ اچانک گلیشیئر کا وزنی ٹکڑا ٹوٹ کر ان کے اوپر آگرا۔ ...
چارسدہ: محکمہ سپورٹس کی جانب سے فیمیل کوچنگ اور ٹریننگ کیمپ کا انعقاد
آج 22 جولائی 2024 کو عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں محکمہ سپورٹس کی جانب سے فیمیل کوچنگ اور ٹریننگ کیمپ کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ علوینہ فیض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بھی مو ...
آپریشن عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مسئلہ ہے کہ انتہائی سنجیدہ مسائل کو بھی ہم سیاست کی نذر کردیتے ہیں۔بڑھتے جھوٹ اور پروپیگنڈے کے پیش نظر ہم تواتر سے پریس کانفرن ...
ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا
قومی ٹیم کے کپتان محمد عدیل ہوں گے، ٹیم میں محمد کاشف، عیٰسی خان، شاہد انجم، عبدالغنی، محمد جنید، محمد خان، دانیال، اویس، محمد اسامہ، اسد ناصر، عبید اللہ، حمزہ گل، آریان اور عدیل علی خان شامل ہیں۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 25 جولائی کو ناروے کیلئے ...
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے اپنے ہم وطن اشعب عرفان کو 1-3 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔امریکی ریاست جارجیا میں ہونیوالی جانز کریک اوپن کا فائنل آل پاکستان افیئر تھا ۔جس میں ورلڈ نمبر 73 اور پاکستان کے ٹاپ پلیئر ع ...
راولپنڈی: ترجمان پا ک فوج آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
وفاقی وزیر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت
وفاقی وزیر سفیران انجینئر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا شرپسند عناصر کا پاکستان کا پرچم اتارنا ناقابل برداشت ہے۔ جرمن حکومت شرپسندوں کے خلاف کاروائی کرے۔افغانستان کی حکومت ملوث اپنے شر پسند شہریوں ...
اسلام آباد: کے ایم یو انسٹیٹیوٹ کا مختلف شعبوں میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا اہتمام
کے ایم یو نےانسٹیٹیوٹ آف ہلیتھ سائنسز اسلام آباد میں آلائیڈ ہیلتھ سائنسزکے مختلف پروگرامات میں داخلوں کے لئے سنٹرالائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔ آئی ایچ ایس اسلام اباد کا عملہ مختلف طبی تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے میں سخت محنت کر رہے ہیں : ان ...
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا ٹوئیٹ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد، پینشن میں 15 ...









