ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو 79 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ ...

FB_IMG_1720345510737

زورخانہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے ذاکر خان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا

زورخانہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے ذاکر خان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ایران کے شہر اصفحان میں منعقد ہونے والے پہلے زورخانہ ورلڈکپ میں پاکستان کے ذاکرخان نے سنگ گرفتھ میں کانسی کاتمغہ جیت کردنیابھرپاکستان کانام روشن کیا۔مشیرکھیل صوبہ خیبرپختونخواء سی ...

37756_3189042_updates

پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دی

پاکستان بمقابلہ بھارت، ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے آٹھویں میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے شکست دیدی۔ یہ میچ ہفتہ کو ایڈج بیسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ یونس خان اور ان کی ٹیم ...

IMG-20240705-WA0011

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 265 ویں کور کمانڈرز کانفرنس

فورم کاامن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔فورم کا ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تف ...

IGP Khyber Pakhtunkhwa inaugurated DRC and Police Pal Mobile in Khanpur

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا خانپور میں ڈی آر سی اور پولیس پال موبائل کا افتتاح

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے ہری پور کی تحصیل خانپور میں عوامی سہولیات کیلئے پولیس اسسٹنس لائنز (پال آفس) ،ڈی آر سی اور پولیس پال موبائل کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان ، ڈی پی او ہری پور سلیم ...

Kohat: Grand Jirga for peaceful observance of Muharram

کوہاٹ: محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے گرینڈ جرگہ

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انتشار پھیلانے والے ملک دشمن عناصر کے مزموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے اور صوبے کی عوام ایک پیج پر ہے۔پولیس امن کی ضام ...

واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ

واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے گئے کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور نے واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے. مدارس اور مذہبی مقامات کو مفت خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ...

Kazakhstan: The Prime Minister of Pakistan participated in the tripartite meeting with the presidents of Turkey and Azerbaijan

قازقستان: وزیراعظم پاکستان کی ترک و آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوئے۔اس موقع پر تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن سے متعلق بھی تبادلہ خ ...

Champions of Legend Cricket Tournament: Pakistan beat Australia by 5 wickets

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

یونس خان 41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔  مصباح الحق نے بھی شاندار ففٹی اسکور کیا۔شاہد آفریدی اور مصباح الحق ناٹ آوٹ رہے۔شاہد خان آفریدی نے 2 گیندوں پر لگاتار 2 وکٹیں حاصل کی۔شعیب ملک نے بھی 2وکٹیں حاصل کی۔

Successful operation of Orakzai Police and Counter-Terrorism Department

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور  بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے ...