یونیورسٹی آف صوابی کی ٹیک سوسائٹی کے تعاون سے جدید ٹیکنالوجی کے تازہ ترین رجحانات پر مبنی ایک شاندار سیمینار/ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں نیٹ ورک سیکیورٹی، سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت دیگر جدید موضوعات پر اعلیٰ معیار کے ماہ ...
جمرود گورنمنٹ پرائمری سکول میں صحت عامہ کے موضوع پر سیمینار منعقد
جمرود تحصیل کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں صفائی اور صحت عامہ کے موضوع پر ایک روزہ آگاہی سیمنار کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام خیبر سٹوڈنٹس ایسوسیشن، نوجوانانِ امورِ خیبر، ڈبل اے سی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ جس کا ...
پشاور معذور افراد کیلئے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ آغاز
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے معذور افراد کیلئے“احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ آغاز کیا۔ بریفنگ کے مطابق پروگرام کے تحت صوبے بھر کے 10 ہزار خصوصی افراد کو ماہانہ 5 ہزار روپے مالی امداد دی جائے گی۔ یہ رقوم بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے براہِ راست مستحقین تک ...
گورنر خیبر پختونخوا سے تاجر برادری کے جرگہ کی ملاقات
خیبرپختونخوا کے سرحدی اضلاع سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری کے جرگہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت FPCCI کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تجارتی امور افغانستان و سنٹرل ایشیا کے چیئرمین شاہد شنواری نے کی، جبکہ وفد میں واجد علی ...
اسلحہ لائسنس کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت متعارف
خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجراء کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا اور خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ جس کے تحت لائسنس کے درخواست گزار ...
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آن لائن شکایات سسٹم فعال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائلین کی شکایات کے بروقت ازالے اور سہولت کیلئے آن لائن شکایات سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سائلین اپنی شکایات ای میل کے ذریعے info@ihc.gov.pk پر ارسال کر سکتے ہیں۔ جبکہ واٹس ایپ نمبر 0313-6552827 پر بھی شکایات جمع ...
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے میں شدید دھند اور اسموگ کا الرٹ جاری کردیا
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں خشک سردی کے باعث اسموگ اور دھند کی شدت بڑھنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان اور ڈی آئی خان سمیت متعدد اضلاع میں اسموگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ایم ...
موٹروے پشاور تا اسلام آباد ٹریفک کیلئے بحال
پشاور حدِ نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم ون کو پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے کو عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، جس کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور مسافروں کے جان و مال کا تح ...
پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی غیر معیاری خوراک کیخلاف کاروائیاں
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور، مردان اور نوشہرہ میں غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پشاور میں فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے پھندو روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 500 کلوگرام سے زائد خراب اور بوسیدہ چکن بر ...
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں محفل نور کی تقریب اختتام پذیر
ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس مردان کے زیرِ اہتمام آج عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں محفلِ نور کے نام سے ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں حسنِ قرأت، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور کوئز کے مقابلہ جات منعقد کیے گئے، جن میں طلبہ و طالبات نے بھر ...









