ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021ء سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تھے۔ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے اور ان کے والد کی وفات اس وقت ہوئی جب ابراہیم رئیسی 5 سال کے ...
پاکستان اور افغان رہنماؤں کا مشترکہ جرگہ، سرحد پر فائر بندی پر اتفاق
قبائلی ضلع کرم اور افغانستان کے سرحدی صوبہ پکتیکا کے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل روایتی جرگہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو باہمی بات چیت سے حل کرے گا۔مشترکہ جرگے کی کاروائی لگ بھگ دو گھنٹے تک جاری رہی ۔جس میں سرحد پر فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کیل ...
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اتوار کے روز پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج سپریم کور ٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی عیادت کی اور گلدستہ بھی پیش کیا. گو رنر نے اس موقع پر جسٹس مسرت ہلالی کی جلد صحتی ...
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جانبحق, پاکستان کا سوگ منانے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا کا پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ گورنر کا ایرانی سفیر سے اظہار افسوس، دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ واقعہ پر دل بہ ...
ڈپٹی چیف امریکن ایمبیسی کا سیاحتی مقام اٹک خورد کا دورہ
ڈپٹی چیف امریکن ایمبیسی کا امریکن گروپ کے ہمراہ پشاور ڈویژن میں واقع ایشاء کے خوبصورت ترین پر فضا ء سیاحتی مقام اٹک خورد کا دورہ کیا۔اٹک خورد پہنچے پر سٹیشن ماسٹرز عظمت جہانگیر نے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور اٹک خورد کی تاریخی اہمیت کے بار ...
ایبٹ آباد:مشیر سیاحت کا دورہ گلیات، تجاوزات فوری ختم کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ زاہد چن زیب نے گلیات میں غیر قانونی تجاوزات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ہٹانے اور لیز پر دیئے جانے والی تمام جگہوں کی رپورٹ دس روز میں انہیں پیش کرنے کی ہدایات جاری ک ...
دوسر ا رحمان میڈیکل کالج سپورٹس گالا اختتام پزیر
دوسر ا آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔ رحمان میڈیکل کالج ایونٹس کے زیادہ تر کھیلوں کے فائنل جیتنے کے ساتھ ٹورنمنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی۔ ٹورنمنٹ میں رحمان کالج اف الائیڈ ہیلتھ سائنسسز نے دوسری جبکہ رحمان ...
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام جیل میں قیدیوں کیلئے مقابلوں کا انعقاد
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ریجنل سپورٹس آفیسر ڈی آئی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام سب جیل ٹانک میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں (چھوٹے ایریا گیمز) کا انعقاد کیا گیا جس میں قیدیوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر ...
انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزپشاور میں پرائیا پزم بارے ورکشاپ کا اہتمام
صوبہ خیبرپختونخواہ میں پہلی بار میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ،انسٹیٹیوٹ اف کڈنی ڈیزیزحیات اباد پشاور میں عضو تناسل کی پرائیا پزم کی کامیاب سرجری کی گئی۔ ڈاکٹر میر عابد جان، اسسٹنٹ پروفیسر اینڈرو یورولوجی نے انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز حیات آباد، پشاور میں پر ...
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
جبکہ 21 سے 27 مئی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت دن کے اوقات میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا بھی امکان۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو گرد آلود ہوا ...








