ہنگو: نویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس محلہ سیدان سے برآمد ہوا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے اور یہ نماز ظہرین تک قومی امام بارگاہ شاہو روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی کی خاطر شہر کے داخلی ...
پشاور: 9محرم الحرام شبیہ ذوالجناح کا جلوس حسینیہ ہال صدر سے برآمد
پشاور: آج 9 محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں شبیہ ذوالجناح کے متعدد جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ امام بار گاہ حسینیہ ہال صدر سے شبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے شرکاء نے نما ...
ڈی آئی خان: علاقہ کڑی شموزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ
ڈی آئی خان: علاقہ کڑی شموزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ تفصیلات: مقام: علاقہ کڑی شموزئی، ڈی آئی خان واقعہ: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہلاکتیں: دس دہشت گرد ہلاک واقعہ میں دس دہشت گر ...
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 15 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 653,154 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے. 03 جولائی سے 15 جولائی تک 15,727 افغان باشندوں میں 7126 مرد ...
محرم میں بی آر ٹی سروس بند رکھنے کا فیصلہ
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم بروز منگل اور بدھ زو پشاور کی سروس تمام روٹس پر مکمل طور پر بند رہے گی۔ دو روز بی آر ٹی سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور، مرکزی راہداری سمیت فیڈر روٹس پر بھی سروس بند رہے گی، جمعرات 11 م ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواووں کے ساتھ بارش کا امکان
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواووں کے ساتھ بارش کا امکان پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں سب سے کم درجہ حرارت مالم جبہ میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ...
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ جے شاہ آئی سی سی کے صدر کی حیثیت سے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا باضابطہ دعوت نامہ وزیر اعظم نریندر مود ...
پاک بھارت لیجنڈز کا فائنل؛ مداح 2007 فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بیتاب
پاک بھارت لیجنڈز کا فائنل؛ مداح 2007 فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بیتاب لندن(پاکستان نیوز)سال 2007 کا ٹی20 ورلڈکپ فائنل کھیلنے والی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے کے مقابلے کیلئے بیتاب ہوگ ...
صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر پی سی بی نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش ...
باجوڑ: پی کے22 پر ضمنی انتخاب، اے این پی نے میدان مار لیا
خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 22 پر ضمنی انتخاب، عوامی نیشنل پارٹٰی امیدوار جیت گئے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار باز 11ہزار 242 ووٹ لیکر جیت گئے۔ آزاد امیدوار نجیب اللہ خان 10 ہزار 366 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ...









