Immunization campaign for children in district Mohmand

مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری

ضلع مہمند میں 13 مئی سے 25 مئی تک پیدائش سے دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائنگے۔جس کیلئے 99 ویکسنیٹر ماہر ٹیمیں مقرر کئے گئے ہیں ۔ علاقائی مشران اور میڈیا کے نمائندے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں۔ ڈاکٹر پرویز خان نے کہا ہے علاقے کے48 ...

The restoration work of Amir Hamza Baba Shinwari's shrine and library has been completed

امیر حمزہ بابا شنواری کے مزار اور لائبریری کی بحالی کا کام مکمل

فرنٹیئر کور نارتھ نے ضلع خیبر میں پشتو کے مشہور شاعر "امیر حمزہ بابا شنواری" کے مزار اور لائبریری کی بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔اس اہم سنگ میل کی مناسبت سے آج ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل نور ولی ...

Parachinar: Jirga of Karam Aman Committee members

پاڑاچنار : کرم امن کمیٹی ممبران کا جرگہ

ضلع کرم میں مستقل بنیادوں پر پائیدار امن کو یقینی بنانے کیلئے گورنر کاٹیج پاڑاچنار میں اعلی سطحی کرم امن کمیٹی ممبران کا جرگہ منعقد ہوا۔جس میں بریگیڈیر 73 بریگیڈ شہزاد عظیم ، ڈی پی او کرم نثار احمد خانPSP، ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود ، کمانڈنٹ کرم ملی ...

Crackdown has started against elements involved in electricity theft

بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ایف آئی  چھاپہ مار کاروائیاں اینٹی کرپشن سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی جانب سے کی گئیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مین لائن سے براہِ راست اور ...

Proclamation of privatization of government-owned enterprises

حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز  شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور  پر جائزہ اجلاس ہوا ۔جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن نے نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اسٹریٹجک اداروں ک ...

3rd T20: Ireland defeated by 6 wickets

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے  اور  آخری ٹی ٹوئنٹی میں 6  وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ڈبلن میں کھیلے گئے  3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری  اور  فیصلہ کن میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آئرلین ...

Preparation of Nation Cup: Pakistan hockey team will play a match against Holland on May 22

نیشن کپ کی تیاری: پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کے ساتھ میچ کھیلےگی

پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ میچ کھیلےگی۔ پولینڈ میں نیشن کپ کی تیاری کیلئے کیمپ ہالینڈ میں بھی لگایا جائےگا۔ ڈچ ٹیم نے پاکستان ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پولینڈ میں نیشنل کپ کیلئے ...

Inauguration ceremony of new office of Peshawar Chamber of Small Traders and Small Industry

پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب

پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب ہو ئی ۔ تقریب کے مہما ن خصو صی مہما ن خصو صی پشاورمیں تعینات آذربائجان کے سفیر خضرفرہاد، سابقہ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی، مئیر پشاور حاجی زبیر علی، سابقہ صوبائی وزیر صحت ...

پاک فوج: لڑکیوں کی تعلیم کیلئے پشاور میں سکول کا افتتاح

پاک فوج کا لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کیا۔ پاک فوج نے لڑکیوں کی تعیلم کے لئے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کر دیا۔ سکول کا افتتاح پاک فوج کا " علم ٹولو دا پارہ " کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ...

London: National Women's Cricket Team Luncheon by High Commissioner at Pakistan House

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو پاکستان ہاؤس میں ہائی کمشنر کی جانب سے ظہرانہ

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ظہرانے میں ویمن کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ہائ ...