وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت سے اپنی تقریر کا آغاز کیا اور اجلاس کی صدر کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جرات مندانہ قیادت کو خراج ت ...
وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات، آرمی چیف بھی شریک
واشنگٹن ڈی سی (25 ستمبر) - وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی ت ...
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ تعمیری شراکت کو سراہا، جو مینجنگ ڈائیریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت میں مزید مضبوط ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم نے مختلف اقدامات کے ذریعے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی بروقت حمایت کا اعتراف کیا، جس میں م ...
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے آگاہی سیمینار
کوہاٹ کے سرکاری ہائی سکول نمبر 2 میں منگل کے روز خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹرز کی جانب سے عطائیت کے خاتمے کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔ تر جمان خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق سیمینار میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، انسپک ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ
ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 828 نئے کیسز سامنے آئے۔ ضلع مردان، ہری پور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر۔ مردان 178، ہری پور 162، اور پشاور میں 113 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں 25 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ چارسدہ کے ڈی ایچ ک ...
تخت بھائی: کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صوبائی کونسل کا اجلاس
تخت بھائی میں کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا۔ صوبائی کونسل کے اجلاس میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر جناب سردار ظفر حسین صاحب اور مرکزی نائب صدر رضوان اللہ خان شریک ہوئے ۔ کسان بورڈ خیبرپختونخوا وسطی کے صدر حاجی عبدالاکبر ...
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ایبٹ آبادڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی ایکشن پلان اور گذشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران مختلف محکموں کی ج ...
باگرام ائیر بیس کا معاملہ عقیل یوسفزئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر افغانستان میں موجود باگرام ائیر بیس پر " قبضہ" کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ائیر بیس پر کنٹرول حاصل کرنا چین پر نظر رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے ۔ دوسری جانب ایک معتبر امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستا ...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ
ریاض/اسلام آباد – وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کر دیے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ اس معاہ ...
لوئر چترال میں فلش فلڈ، روڈ متاثر، دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
گزشتہ شب شدید گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں چترال کے علاقوں بلپھوک غوریر اور مارخور ویو پوائنٹ نالے میں فلش فلڈ آیا جس سے چترال گرم چشمہ روڈ متاثر ہوا۔ سیلابی ریلوں کے باعث روڈ کے دونوں اطراف مسافر گاڑیاں پھنس گئیں۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ، ...









