پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت میں 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی ...

عرفان محسود، 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی

پاکستانی مارشل آرٹ چمپئین عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈز کی  سینچری مکمل کرلی۔ اٹلی کے مارسیلو نے پاوں کے انگ ...

Vehicles and modern equipment worth Rs 7.67 billion will be purchased for the merged districts police

ضم اضلاع پولیس کے لئے 7.67 ارب روپے کی گاڑیاں اور جدید آلات خریدے جائیں گے

خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کابینہ نے ضم اضلاع میں پولیس کو گاڑیوں اور دیگر جدید آلات ...

Meeting on educational reforms in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےتعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا۔تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے8اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔تمام پرنسپل و ہیڈ ٹیچرز اور کلریکل سٹاف کی اس دوران تعطیلات نہیں ہوں گی۔سکول سٹاف نئے بچوں ک ...

Bilateral agreement on trade and transit facilities between Pakistan and Afghanistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات سے متعلق دوطرفہ معاہدہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات سے متعلق دوطرفہ معاہدہ ‏ امارت اسلامیہ افغانستان کے وفد کی قیادت صنعت و تجارت کے قائم مقام وزیر الحاج نورالدین عزیزی اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیر تجارت محمد خرم آغا کی قیادت میں و ...

Babar Azam appointed captain of T20 team once again

بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بابر اعظم کو گزشتہ سال نومبر میں شاہین آفریدی کے حق میں کپتانی سے ہٹا دیا گیا تھا۔  پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی اور ...

Tirich Mi

ترچ میر بطور سیاحتی عنوان منانے اورمختلف فیسٹیول شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا

خیبرپختونخوا حکومت نے سال 2024-25 کو صوبہ کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کو بطور سیاحتی عنوان کے طور پر منانے اورمختلف فیسٹیول شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کو ٹاسک حوالے کرکے فوری طور پر جاندار اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئ ...

District Mohmand: Inauguration of admission campaign under Education for All programme

ضلع مہمند :تعلیم سب کیلئے پروگرام کے تحت داخلہ مہم کا افتتاح

سرحدی دیہات تحصیل بیزئی میں (سر حد رورل سپو رٹ پرو گرام )کے تعاون سے پرائمری سکول کی دوبارہ آبادکاری۔تعلیم سب کیلئے پروگرام کے تحت داخلہ مہم کا افتتاح اور پاک افغان بارڈر منزری چینہ میں واک کا بھی اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں ضلع انتظامیہ،سیکورٹی افسرا ...

Iftar party in honor of Hangu Peace Committee members by Hangu Tal Scouts Commandant

ہنگو ٹل سکاوٹس کمانڈنٹ کی طرف سے ہنگو امن کمیٹی ممبران کے اعزاز میں افطار پارٹی

ہنگو ٹل سکاوٹس کمانڈنٹ سخاوت کی طرف سے ہنگو امن کمیٹی ممبران کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں سنی سپریم کونسل چیرمین مولانا عبدالستار،ظاہر حسین،حسن خان،ملک عرفان،ملک قسم،ملک امین اللہ اور دیگر ممبران نے شرکت کی اس موقع پر کرنل جو ...

Inauguration of Peds ICU at MTI Hayatabad Medical Complex

ایم ٹی آئی حیات اباد میڈیکل کمپلیکس میں پیڈز ائی سی یو کا افتتاح

میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس میں پیڈز ائی سی یو کا افتتاح کر دیا گیا ہے  ۔ہسپتال ترجما ن کیمطا بق انتظامیہ  نے بچوں کے بہترین علاج کیلئے جہاں بچوں کی وارڈز اور (NICU) نوزائیدہ بچوں کیلئےانتہائی نگہداشت یونٹ قائم کئے وہاں ساتھ ہی اب ...