ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ پر گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں پنجاب گرین نے بلوچستان گرین ک ...
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری ۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ جوڈوو میں ہزارہ ن ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسز ڈے کے حوالے سےتقریب کا انعقاد
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسنگ سٹاف کی اعلیٰ خدمات کو سراہنے اور ان کی حوصلہ فزائی کے لیے نرسز ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پی آئی سی کے چیف ایگزیکٹیو میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہکار احمد شاہ ،ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ...
ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت م ...
تین روزہ اورکزئی سپرلے میلہ 7 جون سے خراشہ خوا ستوری خیل ضلع اورکزئی میں شروع
وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت،آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ہدایات پر تین روزہ اورکزئی سپرلے میلہ 7جون سے شروع ہوگا۔جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کیساتھ ساتھ مقامی روایتی کھیل، انٹرمدارس گیمزسمیت مختلف ریس مقابلے، کبڈی اور ...
پشاور : محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز کالجز میں موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا۔میدانی علاقوں (سمر زون) میں 15جون سے 31اگست تک تعطیلات ہونگی۔بالائی علاقوں (ونٹر زون) میں ک ...
مردان: ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم
مردان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید عنایت شاہ کی نگرانی میں مردان کی 4تحصیلوں میں مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے حکومت خیبر پختونخو ...
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پروقار وررنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئی۔باضابطہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورنے کیا اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان، صوبائی وزیر ...
خیبر پختونخوا بھر میں یوم تکبیر 28مئی کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں یوم تکبیر 28 مئی کو ملی جوش و جذبے سے منانے اور پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی یاد میں ریلیاں اور سیمینارز سمیت مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور، نوشہرہ، مردان اور کوہاٹ سمیت صوبہ کے طول و عرض میں منع ...
پشاور: یوم تکبیر 28 مئی کے حوالے سے ریلی
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی یوم تکبیر 28 مئی کو ملی جوش و جذبے سے منانے اور پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن حلقہ پی کے 82 کے ایم پی اے ملک طارق اعوان کررہے تھے۔ ریلی میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔ر ...









