پاک فوج کی جانب سے سپیشل بچوں کیلئے قائم “امید اسپیشل ایجوکیشن سکول (USES)” میں سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف اداروں کے خصوصی بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ سپورٹس گالا میں امید اسپیشل سکول پ ...
صدر و وزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر مملکت آصف زرداری نے فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گردوں کے خاتمےکو سکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی قراردیا۔ انہوں نےکہاکہ باجوڑ میں خوارج سرغنہ سمیت متعدد دہشت گردوں کا مارا جانا امن دشمن عناصر کیلئے واضح پیغام ہے۔ پاکستان کی سرزمین پرغیر ملکی پشت پنا ...
خیبر پختونخوا: سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کیمطابق 15 اور 16 نومبر کو سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، آپریشن الخوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی اور شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلیجنس بیس ...
347 طلبہ میں 6 کروڑ 40 لاکھ روپے کے سکالرشپس چیکس تقسیم
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں مختلف جامعات میں زیرِ تعلیم انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ 347 طلبہ میں 6 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے سکالرشپس چیکس تقسیم کیے۔ تقریب محکمہ اع ...
نیشنل گیمز مشعل خیبرپختونخوا سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے
پشاور: قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 35 ویں نیشنل گیمز کی اولمپک ٹارچ ریلی کے سلسلے میں ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند نے شرکت کی اور مشعل باضابطہ طور پر آزاد جموں و کشمیر کے نمائند ...
زکوڑی پریمیئر لیگ سیزن 5 کا شاندار اختتام
لکی مروت (نمائندہ خصوصی) – درہ پیزو زکوڑی پریمیئر لیگ سیزن فائیو اپنے شاندار اختتام کو پہنچ گیا، جس میں لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی پچاس سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا اور زبردست مقابلے پیش کیے۔ فائنل میچ الغازی کلب غازی خیل اور ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات عجائب گھر کا باقاعدہ افتتاح
ڈیرہ اسماعیل خان: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے ٹاؤن ہال میں ڈیرہ جات عجائب گھر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں صوبائی سیکریٹری سیاحت ڈاکٹر عبدالصمد، ایم این اے فیصل امین گنڈاپور، کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظفر الاسلام، ڈپٹی کمشنر ...
پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، پشاور سمیت متعدد اضلاع متاثر
پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 6 نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 309 ہے۔ رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگ ...
خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز
پشاور: خیبرپختونخوا میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی اطلاعات شفیع جان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 روزہ مہم میں صوبے کے 60 لاکھ بچوں کو حفاظتی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر ک ...
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا
پشاور: شعبہ ذیابیطس اور اینڈو کرائنالوجی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پی جی ایم آئی کے زیر اہتمام ذیابیطس کا عالمی دن مرکزی آڈیٹوریم میں منایا گیا۔ تقریب میں فیکلٹی ممبران، معروف اینڈو کرائنولوجسٹز اور میڈیکل عملے نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پ ...









