پشاور پریمیئر فٹبال لیگ سیزن ون شروع ہوگئی. لیگ میں خیبرپختونخوا کے پندرہ بہترین ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف واجد یوسف نے ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا. پشاور پریمیئرفٹبال لیگ سیزن ون گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی ...
ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ
ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کی سالگرہ اور ڈاکٹر الطاف احمدشاہ کی الوداعی پارٹی, آج ریڈیو پاکستان ڈیرہ کی 43 ویں سالگرہ اور ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان ڈاکٹر الطاف احمد شاہ کی الوداعی پارٹی کااہتمام ایک مقامی بینکوٹ ہال میں کیاگیا۔ ڈاکٹرالطاف شا ...
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے 21 رنز سے فتح حاصل کرلی، بابر اعظم 66 اور فخر زمان نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ٹ ...
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی
آکلینڈ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی ...
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹی20 میچ جاری
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج آکلینڈ میں جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی۔ اس سیریز س ...
نمائش کا انعقادThe Real Swat اسلام پور
ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی " اسلام پور The Real Swat" نمائش کا انعقاد. ایگزیبیشن میں اہل علاقہ اور سیاحوں کو سوات کی تاریخی ثقافت اور روایات سے روشناس کرایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یوتھ آفئیرز سوات کے زیر اہتمام سوات آرکی ...
پاسپورٹ اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کیلئے فون اور واٹس ایپ نمبر جاری
محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کے اجرا یا تجدید کے سلسلے میں شکایات اور آگاہی کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کے مطابق ان کی کوششوں سے پاسپورٹ کا اجرا معمول کے مطابق جا ...
چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہنے کا امکان محکمہ مو سمیات
چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہےگا، سردی کی شدت میں اضافےکاامکان۔ 15جنوری کےبعد بارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے لاہور میں 15جنوری کےبعدبارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق لاہور میں رواں ہفت ...
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی کی گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
ایک سال کے دوران صوبے بھر میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد کاروائیاں کی گئیں۔ سالانہ کاروائیوں کےدوران چار لاکھ کلوگرام/ لیٹرز سے زائد مضر صحت اور ملاوٹ شدہ مختلف خوراکی اشیاء تلف کی گئی۔ قانون کی خلاف ورزی پر تقریباً دوہزار خوراک سے وابستہ کاروباروں ...
افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں عشائیہ
امارت اسلامی افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ پاکستانی سفیرنے مولانا فضل الرحمان کو سفارتی صورتحال سے آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پاکستانی سفیراور سفارتخانے کے عملے کی خدمات کو سراہا۔ اس ...







