کوہاٹ پولیس نے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث سمگلر گرفتار گرفتار سمگلر کے قبضے سے 18800سعودی ریال اور 42450 درہم برآمد پولیس نے مسلم آباد چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے وال ...
سپریم کورٹ/ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 10-5 اکثریت سے قانونی قرار
سپریم کورٹ/ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 10-5 اکثریت سے قانونی قرار سپریم کورٹ فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے مطابق فیصلہ ٹیکنیکل تھا اس لئے وقت لگا، سپریم کورٹ کا فیصلہ 5-10 سے ہے۔ تفصیلی فیصلہ س ...
تنگی کے پرانے ہسپتال کو MNCH کا درجہ دیا گیا
تنگی کے پرانے ہسپتال کو MNCH کا درجہ دیا گیا ڈاکٹر ندیم جان فیڈرل ہیلتھ منسٹر اور ڈاکٹر فرہاد خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ کی کوششوں سے تنگی پرانہ سول ہسپتال کو مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر کا درجہ دے دیا گیا جہاں پر زچہ بچہ اور عورتوں کا علاج کیا جا ...
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ ملک کی معاشی اور امن وامان کی صورتحال پر غور کرے گی۔ نگران وفاقی کابینہ نو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی اور ملک کی معاشی اور امن و امان کی صورتحال ز ...
موسم سرما کی پہلی برفباری, بابو سرٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
مانسہرہ: ۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری کے باعث بابو سرٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ سیاح اور مقامی افراد چلاس، گلگت بلتستان کیلئے شاہراہ قراقرم کا راستہ استعمال کریں، پولیس کسی بھی حادثے یاجانی ضیاع سے بچنے کےلئیے بابوسرٹاپ روڈ کو برف باری ...
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں ریکارڈ اضافہ
افغان خاندانوں کی انخلاء کا سلسلہ آج چھٹے روزبھی جاری رہا۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سب سےزیادہ 160 خاندان وطن واپسی کے لئے طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے، یہ خاندان 1484 افرادپر مشتمل تھیں، افغان کمشنریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی کاروائی ...
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی
کھٹمنڈو: پاکستان ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔ سری لنکا216رنز کے تعاقب میں 17.2اوورز میں 113رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سارتھ نے 25، سومتھ کرونارتنے 20 اور سوڈن آصف ندیم نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مثال خان اور احمد یار نے ایک وکٹ لی۔ عمر گل 95رنز ...
تمام بچوں کو تعلیم و تربیت کے یکساں مواقع فراہم کرنا مشترکہ ذمہ داری
خیبرپختونخوا نگران وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے کہا ہے کہ جب تک بچوں کی تربیت پر توجہ نہیں دی جائے گی معاشرہ آگے نہیں بڑھے گا، تربیت اور سہولیات سب کو یکساں طور پر مہیا کرنا ہوگا، یتیموں کا خصوصی خیال رکھنا ہ ...
اسلام آباد میں پہلی انٹرنیشنل پاکستان ٹارگٹ بال فاتح ٹیم کا اعزازی تقریب
بنوں: کمانڈر116بریگیڈ کی جانب سے اسلام آباد میں پہلی انٹرنیشنل ٹارگٹ بال چمپئن شپ کی فاتح پاکستان ٹارگٹ بال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد یا گیاجس میں بریگیڈیئر محمد طیب سمیت پاک فوج کے آفسران،پاکستان ٹارگٹ بال ٹیم کےکھلاڑیوں، آفیشلز، ممبر سی ایم ...
پختونخوا کی ٹیم نے پہلا سی ایم بلوچستان وومن ولی بال چیمپئن شپ سمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا سی ایم بلوچستان بین الصوبائی قومی وومن ولی بال چیمپئن شپ میں سمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ روز کوارٹر فائنل میں گلگت ب ...









