پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سےقبائلی ضلع اورکزئی میں سمانہ کے مقام پر چار روزہ پیراگلائیڈنگ فیسٹیول کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے 60 پیراگلائیڈرز نے دو مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیا۔ مقابلے میں افغان خاتون نے بھی شرکت کی۔ تقریب ...
میران شاہ: یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں جشن آزادی کی تقریب
میران شاہ: 14 اگست 2023 کو یونس خان سپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر، سول و عسکری حکام، مقامی مشران، بزرگوں، خواتین، بچوں اور نو ...
ضلع خیبر میں76 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
خیبر :ملک بھر کی طرح ضلع خیبر میں بھی 76 واں یوم آزادی کی مناسبت سے پولیس لائن خیبر شاکس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور کیک کاٹا گیا۔ ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی نے پرچم کشائی کرتے ہوئے ...
انوارالحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کے 8 ویں نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری اور سیاسی حکام نے شرکت کی۔ حلف برداری کی تقریب م ...
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550.60 فٹ تک پہنچ گئی
صوابی:تربیلا ڈیم مکمل طور پر بھرگیا۔ ہائیڈرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق صوابی ڈیم میں پانی کی سطح 1550.60 فٹ ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2لاکھ18 کیوسک ہے جبکہ پانی کا اخراج 2لاکھ 56ہزار ایک سو کیوسک ہے۔ اس وقت سروس سپل وے آٹھ فٹ پر کھلا ہوا ہے اور ...
کےپی شجرکاری مہم میں ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے
پشاور:محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ کے تحت مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2023 مہم کا باضابطہ اجراء نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے کردیا۔ اعظم خان نے وزیراعلی ہاوس کے لان میں پودا لگا کر مہم کا اجراء کردیا۔ نگران صوبائی وزیر جنگلات اور ...
اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا
اسٹیٹ بینک نے عام تعطیل سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 14 اگست کوعام تعطیل ہو گی جس وجہ اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔ پاکستان کا مرکزی بینک بند ہونے کی وجہ سے تمام بینک بھی تعطیل کریں گے، واضح رہے ک ...
خیبر پختونخوا میں میں شجرکاری مہم کا آغاز 14 اگست کو ہوگا
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح 14 اگست کو کرنے کا فیصلہ۔14اگست کو پشاورسے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ ۔نگران صوبائی وزیر ساؤل نذیر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کی سرکاری عمارتوں،چوراہوں،روڈوں،پر سا ...
اولمپک میڈلسٹ، یورپئین چیمپئن جوڈوکاز ڈاکٹر سبرینا فلز مورز کی پشاور آمد
پشاور: ورلڈ گیمز‘یورپئین سمیت اولمپکس مقابلوں میں جوڈو میں گولڈ میڈل جیتنے والی ممتاز جوڈوکاز ڈاکٹر سبرینا فلز مورز گزشتہ روز کے ٹو کی پہاڑی سر کرنے کے بعد پشاور آئیں۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ان کے ہمراہ صوبائی ج ...
مون سون بارشوں کےپیش نظر قبائلی اضلاع کےلیےامدادی سامان بھیج دیا گیا
پشاور: پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کےپیش نظرضلعی انتظامیہ باجوڑ،ساوتھ وزیرستان اورمالاکنڈ کےلیےمزیدامدادی سامان بھیج دیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان میں فیملی سائز ٹینس، سنڈبیگز،ایمرجنسی سرچ لائٹس،کچن سیٹ،ٹینٹس شامل ہیں۔ دی ...









