چارسدہ : ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ڈی ایس پی تنگی بشیر احمد یوسفزئی نے بی ایچ یوز کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کیں۔ ضلع چارسدہ میں آج سے 5 روزہ ا ...
تور غر: پولیس قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
تور غر: پولیس لائن جدباء میں یومِ شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد شہداء پولیس کو خرج تحسین پیش کرنا تھا۔ ضلعی پولیس سربراہ بلال احمد (PSP) اور ڈپٹی کمشنر تورغر ضیاء الرحمان مروت نے یادگار شہداء پر سلامی دی اور پھول چڑھائے اور خصوصی ...
ڈیرہ اسماعیل خان: یوم شہداءپولیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
ڈی آئی خان: اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 اگست یوم شہداءپولیس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں شہداءکے بچوں نے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کرکے شہدائے پولیس کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرت ...
جنوبی وزیرستان میں 4 اگست یوم شہداء پولیس عقیدت واحترام سے منایاگیا
وانا: جنوبی وزیرستان میں 4 اگست یوم شہداء پولیس بڑی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب جنوبی وزیرستان لوئروانا انتظامیہ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرنے کے علاوہ پولیس شہداء لواحقین ،ڈپٹی انسپکٹرجنرل ...
چارسدہ: پولیس یوم شہداء کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
چارسدہ: پولیس کا یوم شہداء کے موقع پر شہداء کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ ضلع چارسدہ میں یو م شہداء پولیس نہایت احترام اور عقیدت سے منائی جارہی ہے، چارسدہ پولیس نے شہداء کی یاد میں پولیس لائن چارسدہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔ بلڈ ...
جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی
پشاور: دو جاپانی کوہ پیماؤں نے کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر سرکرلی خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے کوہ پیماؤں کو خوش آمدید کہا گیا۔ ترجمان ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے چوٹی سر کرنے پر اعزازی شیلڈ سے ...
خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان
خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان. سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختون خواہ اور قبائلی اضلاع میں ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماع منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی. خیبر پختون خواہ اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ...
وزیراعظم شہباز شریف, چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ پشاور
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور. دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سمیت خار خودکش دھماکے، زیر تفتیش تحقیقات پر پیش رفت، منصوبہ سازوں، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے درمیان روابط کے خ ...
باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں خود کش دھماکا، 44 افراد جاں بحق
اتوار کو خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے میں کم از کم 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب JUI-F کے 400 سے زائد ارکان اور حامی خار میں ورکرز کنوینشن ...
قبائلی و نیم قبائلی اضلاع چار ماہ کے لیئے سیل ٹیکس سے مُستثنی قرار
خیبرپختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیل ٹیکس سے مُستثنی قرار دیدیا۔ ریونیو اتھارٹی نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے تحت سابقہ وفاقی و صوبائی قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جا ...









