IMF

آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔  تفصیلات قومی اسمبلی کی لائبریری میں رکھوا دیں، آج رات تک وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی جائیں گی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ...

g1

ریگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشاور : گزشتہ شب تھانہ ریگی ماڈل ٹاون کے علاقہ میں نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں واجد اور فرمان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا حاج ...

Bara

باڑہ تحصیل کمپاونڈ میں خودکش حملہ: دو افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی

پشاور: ‏باڑہ تحصیل کمپاونڈ  میں  خودکش حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکا باڑہ تحصیل کمپاونڈ کے مرکزی گیٹ پر تلاشی کے دوران ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو خود کش بمباروں نے باڑہ ...

م2

پشاور موٹر وے پر ٹریفک حادثہ

پشاور موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں  4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔  تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی. یہ خطرناک حادثہ ہکلہ انٹرچینج کے پاس ایم ون ...

e

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 206 کلو میٹر، شدت5.1 ریکارڈ کی گئی۔  زلزلے کے جھٹکے سوات اور گردونواح سمیت لوئر دیر اور مردان  اور باجوڑ میں محسوس کئے گئے۔ ابھی تک ریسکیو ...

R

پاکستان،افغانستان،ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن معائدےپر دستخط

پاکستان،افغا!نستان اور ازبکستان نے باضابطہ طور پر ایک پروٹوکول پر دستخط کرکے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس سے افغا!نستان، پاکستان اورازبکستان کو ملانے والے 760 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی تعمیر شروع کی جائے گی۔ یہ اہم پروجیکٹ اس علاقے میں علاقائی را ...

Rains forecast in Khyber Pakhtunkhwa from 7 to 9 September, alert issued

خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی گئی ہے۔  بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خ ...

کھاتاک

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

پشاور: پرویزخٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے جبکہ پ ...

MM

محرام الحرام کے دوران عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی تیاریاں

پشاور: محرام الحرام کے دوران عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔  ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں 3 ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ 78 ایمبولی ...

گیم

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

پشاور: انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں نے بینکاک میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین ...