گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سرحد یونیورسٹی آف سایئنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 17ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ تعلیمی کامیابی حاصل کرنیوالے طلبہ، والدین، فیکلٹی اراکین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ...
مون سون بارشوں اور سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے اجلاس کا انعقاد
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات سے بچنے کیلئے پیشگی اقدامات اور اس حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، ڈی جی پی ڈی ایم اے سمیت دیگر متعلقہ حکام ن ...
پشاور: دوروزہ پولیس انٹر سکولز سپورٹس گالااختتام پذیر
انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں رگوں میں دوڑنے والے خون کے مترادف ہیں اور اسی لئے پولیس فورس میں جوانوں کی فٹنس کے لیے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جار ...
صدر ٹرمپ اور آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اہم ملاقات اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، امریکی صدر کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو، اور مشرق وسطیٰ کے لی ...
پشاور: خواتین کو ہراسانی سے محفوظ بنانے کیلئے سیمینارکا انعقاد
خواتین کو ہراسانی جیسے سنگین مسئلے سے محفوظ رکھنے اور اس کے سدباب کیلئے ایک اہم سیمینار کا انعقاد ٹریفک ڈرائیونگ اسکول حیات آباد پشاور میں کیا گیا۔ جس میں چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان، دیگر ٹریفک افسران، اور مذکورہ تنظیم کی پروگرام ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم
چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر ایس پی کینٹ عبد الرحیم اور ایجوکیشن ٹیم نےشہر بھر کے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ ، موٹر سائیکل سائیڈ مرر (شیشے) تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے ...
ملک سعد شہید پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس لائنز کے جوانوں کے ساتھ ساتھ مختلف تھانوں اور چوکیات میں تعینات جوانوں اور انکے فیملی ممبرز کی میڈیکل سپیشلسٹ، چست سپیشلسٹ، جنرل سرجن، لیڈیز ڈاکٹر اور دوسر ...
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایبٹ آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا افتتاح
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے ڈنٹسٹری بلاک میں پوسٹ گریجویٹ ریذیڈنٹس کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر عابد جمیل اور بی او جی کے ممبر پروفیسر عالم زیب منان نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس ...
سیکرٹری ماحولیات و جنگلات خیبرپختونخوا کا قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ
سیکرٹری محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، جنگلات اور جنگلی حیات خیبر پختونخوا شاہد زمان قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد عرفان الدین، کنزرویٹرز جنگلات و جنگلی حیات، ڈی۔ایف۔اوز فارسٹ اور وائلڈ لائف ڈویژن اورکزئی بھی ان ...
گلگت: روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع
روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں کیا جائے گا۔ شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ شندور فیسٹیول کے لیے فلک بوس پہاڑوں کے درم ...