پشاور: خیبرپختونخوا میں امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ نے ایک اور تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔ جس سے صوبے میں قلب کے پیچیدہ امراض میں مبتلا بچوں کے لئے زندگی کی امید پیدا ہوگئی ۔ب ڑوں کے بعد بچوں کے بھی بغیر سینہ چاک کیے دل کا آپر ...
الیکشن کمیشن نے31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق، پاکستان بھر میں 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار 5 سو 98 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ اسلام آباد میں 10 لاکھ 25 ہزار 5 سو 75 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جبکہ پنجاب م ...
خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان ...
حاجی شیر محمد کی نمازہ جنازہ شمالی وزیرستان میں ادا کردی گئ
شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا ایپی فقیر کے جانشین حاجی شیر محمد کی نمازہ جنازہ ان کے اپنی ابائی گاٶں شیراتلہ شمالی وزیرستان میں ادا کردی گئ۔ جنازے میں قبائلی مشران ، اتمانزئی وزیر ، داوڑ اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اتمنزائی ...
ہلال احمر پاکستان مہمند برانچ کی جانب سے تربیتی مشقوں کا انعقاد
ضلع مہمند۔ہلال احمر پاکستان مہمند برانچ کی جانب سے تربیتی مشقوں کا انعقاد ہلال احمر پاکستان قبائلی ضلع مہمند کی جانب سے مون سون کے سیلابی ریلوں اور موسم کی شدت میں کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی میں متاثرین کو بہتر امداد فراہم کرنے کے لئے پنڈیالئی ڈیم میں م ...
اورکزئی: کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے مہم شروع کر دی گئی
اورکزئی: ضلع بھر میں کانگو وائرس کے روک تھام کیلئے مہم شروع کر دی گئی ہے اورکزئی کے داخلی راستوں پر اور مال مویشی منڈیوں کے لیئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ عید الضحی تک مہم جاری رہے گی۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر خالد یونس نے م ...
بنوں میں دو روزہ کتاب میلے کا افتتاح
بنوں: بنوں میں دو روزہ بک میلہ کا افتتاح۔ ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے بنوں میں دو روزہ بک میلہ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر بنوں نے کتابوں کے سٹالز کا معائنہ، اس موقع پر ڈپٹی کمش ...
عیدالاضحٰی کی آمد پر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنےکا خدشہ
پشاور: محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیش نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ موشیوں کی نقل وحرکت سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں جس پر محکمہ لائیو اسٹاک نے صورت حال کو مدنظر رکھتے ...
پشاور : صوبے میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاری
پشاور: محکمہ ریلیف، بحالی و آباد کاری نے ممکنہ بارشوں اور سیلابی صورتحال میں ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کےلیے صوبہ بھر میں فرضی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔ اس حوالے سے عوامی سطح پر آگاہی مہم شروع کر دی ہے۔ مشقوں میں سیلابی صورتحال میں انخلاء ، زخمیوں کی ...
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں ڈینگی بخار سے بچاو کےلیےآگاہی مہم جاری
محکمہ ریلیف کے زیر انتظام صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈینگی بخار سے بچاو کےلیےآگاہی مہم جاری۔ سیکریٹری ریلیف کے مطابق 439 سکولوں، 194 کالجوں اور 9 مدارس میں ڈینگی آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 102,459 پمفلٹس، 32,600 ب ...









