وزیرستان: معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنے حوالے سے اپر وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس (DHO) کے عملے نے DHO ڈاکٹر شمس الرحمان داوڑ کی قیادت میں حفاظتی ٹیکوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ ڈی ایچ او آفس کے احاطے میں م ...
پشاور: خاتون پولیس افیسر شازیہ شاہد کی ایس پی کے عہدے پر ترقی
پشاور:خاتون پولیس افیسر شازیہ شاہد کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئ۔ سی سی پی او محمد اعجاز خان اور چیف ٹریفک آفیسر قمرحیات خان نے ترقی پانی والی شازیہ شاہد کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بیجز لگا دیئے، اس موقع پر ایس ایس پی کوارڈینیشن عائشہ گل بھ ...
طورخم: افغانستان سے 150 ملین روپےلاگت کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
پشاور: پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کاروائی کی. افغانستان سے پاکستان کو سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی . کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کاروائی مستند اطلاع ملنے پر کی۔ کاروائی کے دوران گاڑی سے خشک دودھ ،سپاری اور ادویات برامد کی گئی. ملزم ...
چترال: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن،ضلعی رسائی فورم کا انعقاد
چترال: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن نے لوئر چترال میں ضلعی رسائی فورم کا انعقاد کیا. فورم میں چیف کمشنر رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن محمد سلیم خان, ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی, ڈی پی او اکرام اللہ خان, سرکاری محکموں کے سربراہان, خواتین, اقلیت, لوکل گورنمن ...
تین روزہ اورکزئی جشن بہاراں 14-12 مئی کو منعقد ہوگا
پشاور: تین روزہ سپرلے میلہ (جشن بہاراں) اورکزئی 14-12 مئی کو منعقد ہوگا۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ برائے ضم شدہ اضلاع اور پاک آرمی کے تعاون سے میلے میں مختلف اقسام کی روایتی اور غیر روایتی کھیلوں کے مقابلے، سیاحت و ث ...
اقوام متحدہ نے افغان وزیر خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے 4 روزہ دورے کے لیے سفری پابندی سے استثنیٰ ...
گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوامیں بارشوں کےنتجے میں 4 افراد جابحق
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں بارشوں سےحادثات کےنتجے 4 افراد جابحق ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق لکی مروت میں تین جبکہ شانگلہ میں ایک شخص جاںبحق ہوا جبکہ مختلف حادثات کےنتجےمیں 2 افراد زخمی ہوئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صو ...
پشاور ۔ تختہ بیگ جمرود پولیس چوکی پر خودکش حملہ کیس میں پیش رفت
پشاور: پشاور ۔ تختہ بیگ جمرود پولیس چوکی پر خودکش حملہ کیس میں پیش رفت۔ خودکش کا سہولت کار گرفتار ملزم انعام اللہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش۔عدالت نے ملزم انعام اللہ کو تفتیش کے لیے سات دن جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا ۔ ملزم ا ...
پاک-چین بس سروس کا آغاز
پاک -چین بس سروس کا آغاز اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس 13 مئی رات 1 بجے رواننگی سے ہو رہا ہے۔ اسلام آباد سے چائنہ کے لیئے کرایہ 25000 روپے جبکہ اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے کا ہو گا۔ پہلا سٹاپ 07:30 صبح اسلام آباد، دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہ ...
اورکزئی میں فیسٹیولز اور سیاحتی پروگرامات کا انعقاد
اورکزئی: اورکزئی میں فیسٹیولز اور سیاحتی پروگرامات کا انعقاد۔ سیکیورٹی فورسز اور قبائل کی قربانیوں کے ثمرات ہیں نوجوانوں کو کھیل کود کے مواقع اور اورکزئی میں سیر و سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہماری کوششیں جاری ہیں علاقے کی ترقی اور امن وآمان کے قیام م ...









