ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان جناب ریحان گل خٹک کے کوششوں سے میر علی حیدر خیل کا بچیوں کا امتحانی ہال جو بکا خیل تبدیل کیا گیا تھا, اب دوبارہ میر علی منتقل کردیا گیا ہے۔ نئے اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائ سکول خان میر کوٹ حیدر خیل میں موجود امتحان ہا ...
گورنرکے پی نے والی بال اکیڈمی،سپورٹس ریسوس سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا
پشاور: گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی نے یونیورسٹی اف پشاور میں14 کروڈ لاگت سے جدید ترین سہولیات سے آراستہ والی بال اکیڈمی ،سپورٹس ریسوس سنٹر کا سنگ بنیاد اوروزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں انٹرریجن میل وفی میل والی بال لیگ کا ایک پروق ...
خیبرپختونخوا میں حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی ہفتہ منایا جا رہا ہے
پشاور : ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی ہفتہ منایا جا رہا ہے. توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) پشاورحکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے 24 اپریل سے 30 اپریل تک حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی ہفتہ منایا جا رہا ہے، جس کا ب ...
بیرون ملک سے آنے والے منکی پاکس کے مُشتبیہ کیسزکیلئے دو ہسپتال مختص
پشاور : محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے باہر سے آنے والے منکی پاکس کے مُشتبیہ کیسز کیلئے دو ہسپتال مخصوص کردیے. افغانستان بارڈر سے آنے والے متاثرہ افراد کیلئے لنڈی کوتل ہسپتال میں کم از کم پانچ بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا۔ باچاخان ائی ...
خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
پشاور: خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلے میں ک ...
عیدالفطر پر86 ہزار سے زائد سیاحوں نےخیبرپختونخوا کا رخ کیا
عیدالفطر پر86 ہزار سے زائد سیاحوں نےخیبرپختونخوا کا رخ کیا۔ محمکہ سیاحت و ثقافت کے مطابق سیاحوں نے کثیر تعداد میں صوبے کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات پر86 ہزار سے زائد سیا ...
فوج کی توجہ دہشتگردی کے خاتمے پر مرکوزہے، تمام سیاسی جماعتوں کا احترام کرتے ہیں : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی فوج ہے جو کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریے کی حامی نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعاد ...
سوات: کبل دھماکے،ابتدائی رپورٹ جاری، شہادتوں کی تعداد 15 سے زائد
سوات: کبل دھماکے میں حملے کے شواہد نہیں ملے، دھماکا شارٹ سرکٹ کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کبل دھماکے کی وجہ بظاہر شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے۔ گو کہ دوسرے عوامل کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ ماہرین نے ...
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ بیان کے مطابق دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ...
کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ،خاتون سمیت 10 افراد شہید 37 زخمی
پشاور:سوات کے علاقہ کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ کے نتیجے میں خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 37 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ کے نیتجے میں عمارت زمین بوس ہونے کی وجہ سے جاں بحق اور زخم ...









