پشاور: خیبرپختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیوں کا ا جبکہ گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی س ...
دیر بالا میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں تباہ
دیر:گزشتہ رات دیربالا گرکوہی اور لوئیر دیر کے علاقہ لقمان بانڈہ میں شدید ژالہ باری ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہو گئے ہیں۔ ژالہ باری کی وجہ سے پھلوں کے باغات گندم اور اسٹابری کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑیوں کی شیشے بھی ...
میران شاہ میں یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان تقریب منعقد
میران شاہ: یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے میران شاہ شمالی وزیرستان میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جی او سی ۷ ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر نے شہداء کے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ تقریب میں ڈپٹی کم ...
شمالی وزیرستان : حال ہی میں مکمل ہونے والے بانڈا پُل کا افتتاح کردیا گیا
شمالی وزیرستان : حال ہی میں مکمل ہونے والے بانڈا پُل کا افتتاح کردیا گیا ۔ اس حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی جی او سی سیون ڈویژن تھے۔ تقریب میں اعلیٰ سول ، ...
پشاور:ملک بھر کی طرح اقلیتی برادری نے بھی قوم کے شہداء کو خراج تحسین پش کیا
پشاور:ملک بھر کی طرح پاکستان کی اقلیتی برادری بھی قوم کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے یوم تکریم شہداء پاکستان میں بھرپورحصہ لیا۔ ہارون سرب دیال چئیرمین ال پاکستان ہندووں رائٹس مومنٹ نے اس موقع پر کہا کہ یوم تکریم شہداء پاکستان میں ھم افواج پ ...
جنوبی وزیرستان: وانا میں یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا گیا
وانا: جنوبی وزیرستان میں یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا گیا۔ یوم تکریم میں قبائلی عمائدین اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج اور دوسرے شہدائے پر فخر کرتے ہیں۔ قبائلی عمائدین نے کہا کہ قبائل ہر مشکل گھڑی ...
اورکزئی: پاک فوج کے ساتھ یکجہتی، شہداء کو خراج عقیدت کیلئے ریلی کا انعقاد
اورکزئی: قبائلی ضلع اورکزئی میں محکمہ تعلیم کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت کیلئے اورکزئی ایجوکیشن آفس سے مین ہائی وی تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ایجوکیشن آفیسر حیات خان فی میل ایجوکیشن آفیسر سمیت تمام سٹاف اور اساتذہ نے کثی ...
ڈینگی بخار سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد
پشاور: سیکرٹری محکمہ ریلیف،بحالی وآبادکاری عبدالباسط کی ہدایات پرصوبے بھرمیں ریسکیو 1122،پی ڈی ایم اے،ضلعی انتطامیہ اور سول ڈیفنس کی ٹیموں نےڈینگی بخار سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ڈور ٹو ڈور مہ ...
شمالی وزیرستان:ضرب عضب کے رجسٹرڈ متاثرین کی مالی مدد کیلئے 35 کروڑ ریلیز
پشاور: پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے 17 ہزار سے زائد اپریشن ضرب عضب کے رجسٹرڈ متاثرین خاندانوں کی مالی مدد کیلئے 35 کروڑ کے قریب فنڈز ریلیز کردئے جو کہ جمعرات یا جمعہ کے دن سے حسب معمول ان کے م ...
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ آٹے کی 80کلوگرام کی بوری کی قیمت میں 2000 روپے تک کی کمی۔ آٹے کی 80 کلوگرام کی بوری 13000 سے کم ہوکر 11000 ہوگئی جبکہ 20 کلوگرام آٹے کےتھیلے میں 700 روپے کی کمی کے بعد 20 کلو آٹے کےتھیلے کی ...









