پشاور :ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی ایکسائز پولیس کےساتھ مشترکہ کارروائی ۔ ہنڈی حوالہ اور کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ ملزمان ناز محمد اور مشتاق احمد سے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے برآمد جبکہ ملزمان سے ہنڈی حوالہ ...
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی و بارش سےحادثات کی رپورٹ جاری
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں تیز آندھی و بارش سےحادثات کےنتجے ایک شخص جابحق جبکہ اٹھ افراد زخمی ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں ایک شخص جابحق جبکہ مردان اور بونیر میں اٹھ افراد زخمی ہوئے ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوب ...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پرداخلوں سے متعلق طلبہ کی سہولت و راہنمائی کے لئے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ت ...
عیدالضحیٰ پر پری مون سون بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
عیدالضحیٰ کی تعطیلات میں پری مون سون بارشوں کے پیش نظر فوری امدادی کاروائیاں کےلیےذیلی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہے عیدالضحیٰ کی تعطیلات میں ملازمین کے لیےخصوصی روسٹر بنائےگئے ہیں۔ ذیلی ادارے ریسکیو1122، پی ڈی ایم اے( پی ای او سی) ...
خیبرپختونخوا میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیئے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان۔ خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی 28 جون سے 30 جون تک چھٹی ہوگی۔ ہفتے میں 6 روز کام ...
ایف سی پبلک سکول میران شاہ میں یوم والدین کی تقریب
ایف سی پبلک سکول اور بوائز ہاسٹل میران شاہ شمالی وزیرستان میں یوم والدین کے موقع پر تقریب کا انعقاد ۔ ایف سی پبلک سکول شمالی وزیرستان میران شاہ میں یومِ والدین کی تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی جی او سی 7 ڈویژن تھے ۔ عسکری ، سول انتظامیہ ، ...
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں یتیم بچوں کے لیئے سنٹر کا افتتاح
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی وزیر آباد ایکم خیل کے علاقے میں ایک بڑے آعوش الخدمت سنٹر کا افتتاح کیا ۔ تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر ، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر خفیظ راحمن ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر ...
خیبرپختونخوا میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھنے کا امکان
پشاور:خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھنے کا امکان. محکمہ موسمیات کے مطابق اپراور لوئر چترال,کوہستان اپر،دیر اپر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گرمی کی لہر سے گلیشیر پگھلنےسے( گلاف)/ فلیش فلڈ کا بھی خدشہ ہے ...
افغانستان سے قرباینی کے جانوروں کی درآمد شروع، قیمتوں میں کمی کا امکان
پشاور: عیدالاضحیٰ کے قربانی کے لئے افغانستان سے کوئٹہ چمن بارڈر کے راستے سے 200سے زائد دنبے ضلع خیبر لنڈیکوتل لائے گئے ہیں۔ افغانستان سے چمن بارڈر کے راستے لانے والے فی دنبہ کی قیمت 35،000/پینتیس ہزار روپے سے لیکر 50،000/پچاس ہزار روپے تک فروخت کی ...
نوشہرہ میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز
نوشہرہ: ضلع بھر میں آج سے 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انسداد پولیو مہم کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظام کیئے گئے ہیں اور اس حوالے سے 1719 افسران و جوانان سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات۔جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس ا ...









