f950d4d2-54f3-456d-b9b8-80ff1431e480

عدالتی حکم پر علی امین گنڈا پور 06 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سنٹرل جیل منتقل

ڈیرہ اسماعیل خان : پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردارعلی امین خان گنڈہ پورکو عدالت کے حکم پر 6دن کیلئے جوڈیشل لاک اپ سنٹرل جیل ڈیرہ منتقل کردیا گیا. کاغذات مکمل نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس علی امین گنڈہ پور کو گر ...

DIK-

ڈی آئی خان: دفعہ 144 نفاذ

ڈی آٸی خان: ضلعی انتظامیہ نے  امن و امان کو برقرار رکھنے اورعوام کی جان ومال کی حفاظت سے خاطر ضلع بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا۔ دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عاٸد کردی گٸی جبکہ پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی عاٸد۔ ...

 شمالی وزیرستان : ریسکیو 1122 پر فری کال کی سہولت بحال

 شمالی وزیرستان میں ریسکیو 1122 پر فری کال کی سہولت بحال کردی گئی ہے۔ زونگ نیٹ ورک سے 1122 پر فری کال کو بحال کردیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 شمالی وزیرستان میڈیا سیل کے مطابق شمالی وزیرستان میں زونگ نیٹ ورک کے صارف 1122 پر ایمرجنسی کی صورت میں کسی وقت ف ...

سیفران

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کمیٹی کی پشاور آمد

پشاور: سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کی ذیلی کمیٹی کی پشاور آمد۔ ذیلی کمیٹی کی کنوینئر سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ممبر کمیٹی سینیٹر شمیم آفریدی کو ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ ذیلی کمیٹی نے منصوبوں کی مانیٹرنگ مز ...

اورکزئی

ضلع اورکزئی میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری مکمل

اورکزئی۔ قبائلی ضلع اورکزئی میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری مکمل ۔ قبائلی ضلع اورکزئی نے اپنی ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری اور مکانات کی مردم شماری 2023 کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ ڈویژنل مردم شماری انچارج کی رپورٹ کے مطابق قبائلی ضلع اورکزئی کوہاٹ ...

انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا

 کئی روز مہنگا ہونے کے بعد  ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے ...

KMU

کے ایم یو ,میڈیکل, ڈینٹل کالجز میں خصوصی افراد کے لیئے اضافی سیٹیں منظور

گورنرحاجی غلام علی کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خصوصی/معذور بچوں کے داخلہ کیلئے خصوصی اضافی سیٹیں مختص کرنیکی ہدایت کی جس پر فوری ایکشن لے لیا گیا ہے۔ وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی  پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق نے پبلک سیکٹر ...

2601ec31-26ff-47d4-819c-741e34cab959

بنوں جانی خیل میں نائٹ والی بال ٹورنامنٹ کاآغاز

بنوں: امن وامان کے حوالے سے بنوں کے حساس علاقے جانی خیل میں طویل عرصے کے بعد نائٹ والی بال ٹورنامنٹ شروع ھوگیا ھے.ٹورنامنٹ میں ضلع کی بھترین ٹیمیں حصے لے رھی ھیں. منڈی جانی خیل میں ھونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں تحصیل بکاخیل کے علاوہ تحصیل میریان.ت ...

1b0d1e6e-1420-48bb-b217-6a5f9ab67740

ضلع خیبر لنڈیکوتل بارڈر ایریا میں پولیو مہم کا آغاز 10 اپریل سے

ضلع خیبر لنڈیکوتل کی پانچ یو سی بارڈر ایریا میں پولیو مہم کا آغاز 10 اپریل سے لیکر 16اپریل تک شروع ہو گا۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل ارشاد علی مہمند ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیز علی شاہ نے تحصیل کمپاؤنڈ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح ...

f8fa2bdb-7ff6-4938-b97c-dbe9fec31ce4

محکمہ تعلیم ضلع خیبر کے زیر اہتمام داخلہ مہم واک

خیبر: محکمہ تعلیم ضلع خیبر کے زیر اہتمام "داخلہ کرائیں" کمپئین کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ محکمہ تعلیم ضلع خیبر کے زیر اہتمام داخلہ کرائیں واک ڈسٹر ...