پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی زیرصدارت پاک آسٹریا فحشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور کے بورڈ آف گورنرز کا چھٹا اجلاس گورنر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیاگیا جس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس اور سا ...
پشاور: کے ایم یو آئی ایچ ایس ہزارہ کیمپس کا افتتاح
پشاور: کے ایم یو آئی ایچ ایس ہزارہ کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔ اس حوالے سے کے ایم یو اورباخ کرسچن ہسپتال کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (کے ایم یو آئی ایچ ایس) ہزارہ کیمپس کی باضابطہ افتت ...
جمعیت علماء اسلام کی عمران خان کی نااہلی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر
سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کو نااہل قرارا دینے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ سینئیر قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی کے رہنما مولانا احمد علی نے عمران خان کے خلاف درخواست ...
پشاور یونیورسٹی اساتذہ,دیگر ملازمین کا احتجاج دوسرے مہینے میں داخل
پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ تنظیم اور دیگر ملازمین کا احتجاج دوسرے مہینے میں داخل ہو گیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے اساتذہ سمیت دیگر ملازمین قلم چھوڑ ہڑتال پر ہیں۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی ملازمین نے سیکیورٹی سپروائزر قتل کے بعد احتجاج شروع کیا تھا۔ احتجا ...
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا عظیم مرتبہ پانے والے پولیس کانسٹیبل محمد ایاز اور قاسم خان شہید کی نماز جنازہ ڈی ایس پی فرید حسین بنگش شہید پولیس لائنز کوہاٹ میں ...
پاک-ایران بارڈر پر شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پاک ایران بارڈر پر بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سائیڈ سے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی جبکہ شہداء کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے۔ ادارے کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ ...
شمالی وزیرستان:ہمزونی میں مستحق افراد میں رمضان پیکج کی تقسیم
میران شاہ: جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجرجنرل محمد نعیم اختر کی احکامات کی روشنی میں کمانڈنگ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر رضوان شریف کے زیر نگرانی شمالی وزیرستان علاقے ہمزونی کے مستحق افراد میں رمضان پیکج کی تقسیم کی گئ ۔ ہیڈ کوارٹرز سیون ڈویژن اور ٹوچ ...
جسٹس روح الامین چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات
گورنر ہاؤس پشاور میں نوتعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد۔ جسٹس روح الامین خان نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس روح الامین خان سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکو ...
پی ڈی ایم اے نے مون سون کنٹنجنسی پلان2023 کا آغاز کردیا
پی ڈی ایم اے نے مون سون کنٹنجنسی پلان2023 کی تیاری کا آغاز کر دیاہے۔ پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی، خیبرپختونخوا نے محکمہ ریلیف،بحالی اورآباد کاری کی رہنمائی میں مون سون کنٹنجنسی پلان 2023 کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ...









