شمالی وزیرستان: بین المدارس فٹ سال چیمپئین شپ، رجسٹریشن 5 اپریل سے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں اپنی نوعیت کی منفرد فٹ سال چیمپئین شپ 2023 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 5 اپریل سے ہو رہا ہے. منتظمین کی جانب سے خواہشمند افراد کے لیے فٹ سال چیمپئین شپ کے حوالے سے تفصیلات مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شیئر کر دی ...

0a71b0d2-c37e-4a34-a474-d098245f7267

لکی مروت حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

لکی مروت:- تھانہ صدر کے حدود پیروالا دبک موڑ کے قریب  رات کو شرپسندوں کے IED حملے میں شہید ہونے ڈی ایس پی لکی اقبال مومند سمیت شہید ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند ...

جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر

جسٹس مسرت ہلالی قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر. وزارت قانون نے صدرمملکت کی منظوری سے اعلامیہ جاری کردیا۔ وزرات قانون کے مطابق جسٹس روح الامین کے بعد جسٹس مسرت ہلالی سینئرترین جج ہیں اور جسٹس مسرت ہلالی کو قائم مقام چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مق ...

پشاور: سکواش رمضان ٹریننگ کیمپ ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری

پشاور: صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ٹریننگ کیمپ پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے جس میں انڈر8 سے انڈر11 تک کے کھلاڑی شامل ہیں۔گزشتہ روز صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین و لیجنڈ قمرزمان نے کھلاڑیوں کو لیکچر دئیے اور انہیں ...

Spray

پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کے لیئے مختلف اقدامات کا آغاز

ضلعی انتظامیہ آج سے پشاور میں ڈینگی کے خلاف مختلف اقدامات کا آغاز کررہی ہے۔ جس میں تمام سرکاری ادارے، علماء کرام، تاجران اور عوام حصہ لے رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے پشاور میں بارشوں کا امکان ہے اور اس موسم میں ڈینگی کا خطرہ بہت زیادہ ہو جاتا ...

ملک کےبیشترحصوں میں آج سے موسلادھاربارشوں کی پیشن گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم آج 28 مارچ سے ملک بھر میں داخل ہو رہا ہے جس سے 31 مارچ تک آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسلادھار بارشیں اور اکثر علاقوں میں ژالہ باری کا قوی امکان ہے جس سے کھڑی فصلوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ...

خاگھان

بالاکوٹ-ناران سڑک کو عارضی طورپر کھول دیا گیا

بالاکوٹ سرمئی گلیشئیر کاٹ کر ناران سڑک کو لمی پٹی تک کھول دیا گیا ہے۔ بالاکوٹ ناران روڈ پچھلے چھ ماہ سے بھاری گلیشئیر کے باعث بند تھی۔ این ایچ اے حکام کے مطابق ناران روڈ کو کافی حد تک کھول دیا گیا ہے۔ آئندہ پانچ روز تک سڑک کو ناران تک مکمل کھول دیا ...

WHO

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھاکا نوشہرہ کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ

نوشہرہ : ‏:پاکستان میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نوشہرہ کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہونے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوںمیں ایمر جنسی آپریشن سنٹر کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ...

Decision to take action against illegal vehicles on BRT routes.

بی آر ٹی پشاور کے نئے رُوٹ ڈی آر 11 کا اغاز

 پشاور: آج سے زو پشاور کے نئے روٹ DR-11 کا آغاز کر دیا جاۓ گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق یہ سروس مال آف حیات آباد تا فیز 6 ٹرمینل براستہ فیز 1 چلائی جائے گی۔  مال آف حیات آباد سے پہلی بس صبح 6:15 چلے گی جبکہ آخری بس شام 7 بجے روانہ ہو گی۔ فیز 6 ٹ ...

unnamed

وفاق المدارس نے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

وفاق المدارس نے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ساڑھے پانچ طلبہ وطالبات شریک۔چار لاکھ دس ہزار 909کامیاب جبکہ 89207ناکام۔مجموعی نتیجہ 82فیصدرہا۔ جامعہ عثمانیہ پشاور نے مجموعی اعتبار سے 16پوزیشن حاصل کرکے صوبہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرن ...