عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی سوات کے پُرفضا علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ اس موقع پر ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ...
عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن سردریاب میں سیاحوں کا زبردست رش
عید قربان کے تیسرے دن چارسدہ کا معروف مقام سردریاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چارسدہ سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں شہری خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ سردریاب پہنچے، جس سے علاقے میں غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ سردریاب کے خوبصورت مناظر، دریائے ...
لنڈی کوتل: انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تقریب کا انعقاد
آج خیبر رائفلز لنڈی کوتل کینٹ میں انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے کامیاب تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی ایف جی کے پی (نارتھ) اور قومی ہیرو شاہد خان آفریدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جبکہ تحصیل چیئرمین شاہ خالد شینواری کے علاوہ دیگر مہمانان گرامی م ...
ہوم اکنامکس گرلز کالج پشاور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ہوم اکنامکس گرلز کالج پشاور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو آگاہی دی۔ آگاہی سیمینار میں اساتذہ‘ طلباء اور دیگر نے کثیر تع ...
غیر معیاری و مضر صحت مشروبات کے خلاف خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی/جعلی ، غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کیخلاف بڑی کارروائیاں کی گئی۔ ڈائریکٹر آپریشنز اختر نواز کی نگرانی میں نوشہرہ فوڈ سیفٹی ٹیم اور ضلعی انتظامیہ کی پبی میں جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ ج ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا اور آسٹریا کے درمیان دوطرفہ تعاون، کھیلوں کی سرگرمیوں او ...
خیبرپختونخوا میں جعلی مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی ہدایت پر خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے اور سپلائی کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائیاں عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو محفوظ اور معیار ...
زائد کرایہ وصول کرنے پر 102 ٹرانسپورٹرز کا چالان
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے من پسند کرایوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 102 ٹرانسپورٹرز کو چالان کر دیا۔ یہ کارروائی چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر شہر کے مختلف سیکٹروں میں ناکہ بندیوں کے دوران کی گئی، جہاں گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافروں سے ...
ڈپٹی کمشنر کا مویشی منڈیوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے عیدالاضحی کے سلسلے میں شہر میں قائم مویشی منڈیوں کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے جی ٹی روڈ اور رنگ روڈ پر موجود منڈیوں کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) راؤ ہاشم، اسسٹنٹ کمشنر سٹی د ...
غیر رجسٹرڈ ٹور گائیڈز اور ٹور آپریٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تحت تمام ٹور گائیڈز اور ٹور آپریٹرز کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سرگرمیوں سے قبل لازمی طور پر رجسٹریشن اور لائسنس حاصل کریں۔ یہ اقدام "ٹورازم ایکٹ 2019" کے سیکشن 2، ...