1653221894

پشاور : قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل 2023 کو ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ ان حلقوں میں این اے 22 مردان ، این اے 24 چار ...

wana

وانا:ایجوکیشن ماس انرولمنٹ کمپین کا آغاز

وانا: وانا ویلفیرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لوئر وزیرستان سب ڈویژن وانا میں ماس انرولمنٹ کمپین کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول سے لیکر وانا بائی پاس تک واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کشمیر خان ، ڈسٹرکٹ پولیس آفی ...

Pakistan football team visit to Argentine

خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم اگست میں ارجنٹائن کا دورہ کریگی، شاہد شنواری

خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم اگست میں ارجنٹائن کا دورہ کریگی، شاہد شنواری خیبرپختونخوا کی فٹبال ٹیم ایک ماہ کے دورے پر اگست میں ارجنٹائن جائے گی ٹیم کے ہمراہ کوچز‘ آفیشلز بھی جائیں گے چالیس رکنی دستہ اگست میں ارجنٹائن جائیگا ان خیالات کا اظہار فٹبال آرگنا ...

9771133d-a12e-490e-8d7d-f4a7a611904a

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر جیسن روئے کی شاندار 1 ...

07d7d746-9a72-4f28-9d6b-f892271f60a4

دو طرفہ تجارت،دیگر مسائل کے حوالے سےپاک-افغان فلیگ میٹنگ کا انعقاد

پشاور: افغانستان سائیڈ طورخم گمرک میں پاکستان حکام اور افغانستان حکام کے درمیان دو طرفہ تجارت اور دیگر مسائل کے حوالے سے فلیگ میٹنگ منعقد ہوا۔ طورخم گمرک میں پاک افغان حکام کے درمیان میٹنگ دو طرفہ تجارت. گاڑیوں کی کلئیر نس تیز کرنے. دونوں اطراف سے ...

2f77a925-d98b-42de-a38a-c42afab4c372

پشاور:  کاروان حوا ادبی فورم کے زیراہتمام خواتین مشاعرے کا اہتمام

پشاور: خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور کاروان حوا ادبی فورم کے زیراہتمام خواتین مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اپنی نظمیں پیش کیں۔ خواتین مشاعرے میں گیارہ کتابوں کی رونمائی اورتعریقی اسناد پ ...

743b5bfc-c56d-4f58-a1d6-014e04dbe496

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فن فیئر

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاور کے زیر اہتمام ایک روزہ فن فیئر2023 کا آغاز ہو گیا۔ فن فیئر کا افتتاح یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم گنڈاپور نے کیا جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس ڈاکٹر عنایت شاہ کے علاوہ مختلف اداروں اور شعب ...

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔ نیڈ پرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ...

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مارچ سے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سیریز  کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27  اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

666724b1-38d5-4489-8b36-f35e2dd319c7

ایبٹ آباد:فائیو سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ نے جیت لیا

ایبٹ آباد:  ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سردار سمیع اللہ خان دلزاک میموریل فائیو سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ نے میدان مار لیا ۔ منگل کے روز ڈسٹرکٹ بار گراؤنڈ میں ینگ لائرز مانسہرہ اور ایبٹ آباد بار کی ٹیموں کے درمیان م ...