چترال

چترال:  بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

چترال:  اپر ولوئر چترال میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی ہدایت پر پر سٹیشن ہاوس انچارج امجد حسین کی نگرانی میں ریسکیو1122 اپر چترال کے جوان دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ حالیہ برف باری کے نتیجے میں ب ...

جامرئد

خفیہ اداروں نے خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی ایجینسیز نے بروقت کارروائیاں کرکے ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ سیکیورٹی ا ...

20107602-3020-4c80-bba9-6a07dff85de0

اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا آغاز

پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا،ضلعی انتظامیہ اپر چترال‘ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چترال کے زیر اہتمام اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کا آغاز ہوگیا. اپر چترال کے علاقے پرواک میں شروع ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں کے موقع پر کمشنر اپر چترال محمد علی خان نے ...

rain-image-1

پشاور:خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں،ژالہ باری، برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور:خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں،ژالہ باری اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات بارشوں اور برفباری کا سلسلہ ہفتہ سے اتوار تک جاری رہیگا۔ بارشوں،ژالہ باری اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات ...

The Election Commission has given the date of elections on February 11

الیکشن کمیشن کاکےپی کے 8 ،قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 8 حلقوں سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ ان حلقوں میں این اے 4 سوات ، این اے 17 ہری پور، این اے 18 صوابی، این اے 25 اور این اے 26 نوشہرہ، این اے 32 کوہاٹ، این ...

5439cb91-ccee-43ca-9cf8-1fe45cd4bb2e

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری

پشاور:سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ سوات پولیس کے جوانان سیاحوں کے مدد کے لئے موجود ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان کے احکامات پر ڈویژن بھر کے سیاحتی علاقوں میں پولیس جوانوں کے ساتھ ساتھ ٹورسٹ پولیس تعینات کئ ...

سپہرتس

پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑکا انعقاد

باجوڑ: پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑ 2023کے حوالے سے فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں  ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑ فہد وزیر ۔کرنل۔عثمان۔کرنل نبیل ۔ڈسٹرک سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر،عمائدین ضلع باجوڑ، محکمہ یوتھ افئیر باجوڑ ...

خیبر پختونخوا :نگران صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور: نگران صوبائی حکومت کے 14 ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا نگران وزیراعلٰی محمد اعظم خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔ بحثیت نگران صوبا ...

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام : قومی،صوبائی ہاکی لیگز شیڈول کا اعلان

پشاور: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں قومی اور صوبائی ہاکی لیگز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس ڈرائیور کے پراجیکٹ منیجر عدنان سعید نے باقاعدہ طور پر شیڈول جاری کیا ہے۔ وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت شروع ہ ...

پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے منعقد ہو گی

پشاور: پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں صوبے کی چھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہونگے،جس میں انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی اور قاری عدنان سمیت نیشنل جونیئر اور سینئرز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ان خیلات کا اظہار ڈ ...