پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی ہوگئے تھے لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار میں پیش آیا جہاں بار کے اح ...

chit

چترال میں پولیو کمپین 2023 کا آغاز

چترال: صوبہ بھر کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی آج پولیو کمپین 2023 کا آغاز ہوا۔ ڈی پی او اپر چترال ارباب شفیع اللہ کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس اپر چترال کو سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا گیا۔ ضلع اپر چترال میں آج پولیو کمپین 2023 کا آغاز ہوا۔ اس کمپین ...

گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔  گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے احسن حمید  کے مطابق سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاح چینز کا استعمال کریں۔ علی الصبح اور رات میں سفر ...

بزرگ شہریوں کے لیے نادرا تصدیق سروس کا آغاز

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی ص ...

pk

پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سے برف ہٹانے میں مصروف

 بونیر: پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سےمسلسل برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بونیر شاہد علی کی ہدایات پرپختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکاروں نےچغرزی ۔شانگلہ روڈ سے برف ہٹائے ۔ ڈپٹی کمشنر بونیر نے تمام محکمہ جات کو ہدایات جاری کرچکے ...

پاکستان ، نیوزی لینڈ کے مابین آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری اور تیسرا فیصلہ کن میچ آج بروز جمعہ 13 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ...

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا ایک اور اعزاز

پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ نے اپنے کیریئر کے پانچویں ون ڈے میں 18 وکٹیں مکمل کیں اور یوں انہوں نے آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا ریکارڈ توڑا۔ نسیم شاہ نے یہ کارنامہ نی ...

سیاحوں کی مدد کیلئے سوات پولیس کے جوان متحرک

سوات: گزشتہ رات سے ضلع سوات کے بالائی علاقوں ملم جبہ، کالام، گبین جبہ، میاندم و دیگر علاقوں میں برف باری جاری ہے جس کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے بالائی علاقوں میں موجود پولیس افسران اور جوانوں کو برفیلی علاقوں میں سڑکوں پر موجود ...

والی

آل پاکستان انٹر ورسٹی والی بال چیمپئن شپ سنٹر پنجاب نے جیت لی

پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ مکمل ہوگیا جس میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں پشاور یونیورسٹی کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے ...

whaeat

پشاور:حکومت کا آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے بڑا اقدام

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے گندم کا روزانہ کوٹہ 5000 میٹرک ٹن سے بڑھا کر 6500 میٹرک ٹن کر دیا گیا۔ محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے تمام فعال فلور ملز کو آبادی کے تناسب سے گندم کی فراہمی کی جائیگی ۔ چار کروڑ 76 لاکھ سے زائد افراد کیلئے ...