آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ ہم کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پرمسلط نہیں کرنے دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مختلف جامعات سے آئے طلبا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوا ...
خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد
خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں ضلع بونیر کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کوکوالیفائیڈ کوچز کے زیراہتمام ٹریننگ دی گئی ، کیمپ کے اختتامی تقریب کے موقع پر میئر ڈگر بونیر سید سالار جہاں مہمان خصوصی تھے ...
پشاور میں ہیلمٹ استعمال کی آگاہی اور مفت ہیلمٹ کی تقسیم
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان اور دیگر افسران نے ہیلمٹ تقسیم کئے شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے جبکہ ان کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق ...
چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
فائنل میں چترال ہنٹرنے اپر چترال تائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چترال ہنٹرنے اپ ...
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن ایم سی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقرر
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن موٹر وے سٹی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقررہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم سی پشاور کے چیف ایگزیکٹوعماد الدین اور کرکٹر حماد الحسن نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ ...
پشاور: سی جی پی اے کے زیر اہتمام “یوتھ لیڈرشپ پروگرام” کا انعقاد
صوبے بھر سے منتخب نوجوانوں کیلئےایک غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاونٹیبلٹی (سی جی پی اے) کے زیر اہتمام "یوتھ لیڈرشپ پروگرام" میں رائٹ ٹو پبلک سروسز (RTS) کمیشن کی نمائندگی کی۔ کمشنر آر ٹی ایس جج محمد عاصم امام نے نوٹیفائیڈ پبلک سروسز ...
جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات
جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات کر دیئے گئے۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انکے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلٰی خیب ...
ملاکنڈ: موسم بہارکی شجرکاری مہم کا آغاز
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عابد وزیر نے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن شیر اکبر کے ہمراہ کمشنر آفس سیدو شریف کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس دوران چیف کنزرویٹر آف فارسٹ ملاکنڈ اصغر خان، ڈویژنل فارسٹ آف ...
صوبائی حکومت کا ٹینس چیمپئن شپ جیتنے پرشایان آفریدی کو نقد انعام سے نوازا
آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ جیتنے والے ٹینس کے قومی کھلاڑی خیبر پختونخوا کے شایان آفریدی کو صوبائی حکومت نے دو لاکھ روپے انعام سے نوازا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس شاہ فیصل نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کی جانب سے انہیں چیک حوالے کیا۔ یاد رہے ...
پشاور یونیورسٹی کے بزنس انکیوبیشن سنٹر کا پہلا “سٹارٹ اپ کوہورٹ” لانچ
پشاور یونیورسٹی کے بزنس انکیوبیشن سینٹر (BIC) نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے پہلے سٹارٹ اپ کوہورٹ کا آغاز کر دیا اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں معزز مہمانوں، صنعت کے رہنماؤں، اور ابھرتے ہوئے کاروباری افراد نے شرکت کی، جس سے خطے میں جدت ...