سیاحتی مرکز میکئے کے مقام پر ڈپٹی کمشنر کرم جناب واصل خان خٹک کی سربراہی میں سپین غر کلچرل اینڈ سنو فیسٹیول 2023 کے نام سے ایک شاندارپروگرام کا انعقاد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم جناب عبدالصمد، کمانڈنٹ آفیسر 72 بلوچ جناب خالد محمود جملہ ایڈیشن ...
چترال: بارش اور بالائی مقامات پر برفباری جاری
چترال شہر اور مضافات میں بارش اور بالائی مقامات پر برفباری گذشتہ شام سے جاری ہے ۔ لوئر چترال میں لواری ٹنل روڈ ، گولین ،بگوشٹ ، گبور، کالاش ویلیز و مڈکلشٹ میں برفباری ہوئی ۔ جبکہ بالائی چترال کے مقامات تریچ ، کھوت ،ریچ ، یارخون وادی کے بانگ،پترانگ ...
بنوں: خواتین کا آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرہ
بنوں :بنوں میں سرکاری ریٹ پر آٹے کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین نے مظاہر کیا۔ خواتین نے کوہاٹ چونگی روڈ پر دھرنا دیا۔ خواتین اور دیگر شہریوں کا کہنا تھا کہ سرکاری اٹے کا حصول شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے۔ گھنٹوں انتظار کے بعد بھی ان کو آٹا د ...
بنوں پولیس کی کامیاب کاروائی،دو دہشتگرد ہلاک
بنوں:- دہشت گردوں کے خلاف بنوں پولیس کی کامیاب کاروائی ۔۔ بنوں: گزشتہ روز تھانہ ٹاؤن شپ کے حدود میں دہشت گردوں نے ایک پولیس اہلکار پشم خان کو شہید اور دوسرے اہلکار شاہ ولی خان کو زخمی کرکے فرار ہوئے تھے۔ جن کو گرفتار کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ب ...
طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے ٹرک سے اسلحہ برآمد
ضلع خیبر: طورخم بارڈر این ایل سی امپورٹ ٹرمینل میں گزشتہ رات افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک سے بھاری مقدار میں اسلحہ بندوقیں اور کارتوس برآمد کر لئے گئے. تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر امپورٹ ٹرمینل میں افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کے خفیہ خانوں س ...
ساتویں قومی مردم شماری، عملے کی تربیت کیلئے ٹریننگ کا انعقاد
ساتویں قومی مردم شماری، عملے کی تربیت کیلئے ٹریننگ کا انعقاد، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے پشاور میں ٹریننگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے تربیت لینے والے عملے سے خطاب کرتے ہوئے مردم شماری کی اہمیت ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خواتین ہاکی لیگ میں دو میچز کا فیصلہ
پشاور: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت ہاکی کی پراونشل لیگ میں کھیلے گئے دونوں میچز بغیر کسی گول کے برابر رہے،عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں گزشتہ روز پہلا میچ ہزارہ اور بنوں کے مابین کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش ...
خیبرپختونخوا کے معروف کھلاڑی وقومی بیڈمنٹن چیمپئن مراد علی کا اعزاز
پشاور:خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کے معروف کھلاڑی اور قومی چیمپئن مراد علی نے حیدر آباد میں نیشنل چیمپئن شپ جیت کر مسلسل چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس کے اعزاز میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے کوچ حیات اللہ اور ندیم خان نے تقریب کا انعق ...
شمالی وزیرستان میں پولیو مہم خوش اسلوبی سے اختتام پذیر
میران شاہ : ملک کے دوسرے حصوں کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پولیو مہم انتہائ خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان میں ٹوٹل ایک لاکھ بیالیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے ...
بونیر: سکھ برادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت
بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد کے احکامات کے مطابق ڈی پی او صلاح الدین کنڈی نے سکھ برادری کی عبادت گاہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سکھ رہنماوں سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے سکھ برادری کے لیئے سیکیورٹی ا ...








