students

ُکُرم کے نادار طلباء کیلۓ فری ٹیوشن اکیڈمی کا انعقاد

لوئر اور سنٹرل کرم کے غریب اور نادار طلباء کیلۓ فری ٹیوشن اکیڈمی کا انعقاد۔ 116ونگ اور سہارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے لوئر و سنٹرل کرم کے غریب و نادار طلباء کرام کیلۓ آرمی پبلک اسکول صدہ میں فری ٹیوشن اکیڈمی کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا باقاعدہ آغا ...

artal

شمالی وزیرستان: تحصیل ٹیچنگ ہسپتال میرعلی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم

شمالی وزیرستان: مذاکرات کی کامیابی کے بعد تحصیل ٹیچنگ ہسپتال میرعلی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، طبی سروسز بحال ہوگئیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر وزیر صافی، اسسٹنٹ کمشنر میرعلی ڈاکٹر صادق علی اور تحصیلدار غنی الرحمان کی مخلصانہ کوششیں بار آور ثابت ہوگئی ...

کرکٹ

نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کااعلان کیا۔ شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام ...

بی آر ٹی پشاور نئے ایکسپریس روٹ کا آغاز

بی آر ٹی پشاور پر شاہ عالم پل سے مال آف حیات آباد تک نئے ایکسپریس روٹ کا آغاز کردیا گیا ۔ ترجمان، ٹرانس پشاور کے مطابق نیاایکسپریس (روٹ ER 12) مورخہ 10جنوری سے فعال ہو جائے گا۔  62 نئی بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ جن میں سے 12بسیں 10 جنوری کو ER-12 ...

polio

بنوں: مؤثر سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز کا آغاز

 بنوں: ضلع بنوں میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز کا آغاز کردیا گیاہے۔ ڈی پی او بنوں ڈاکٹر محمد اقبال کی زیرنگرانی ضلع بھر میں سیکیورٹی کے مناسب انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔ضلع بھر میں 2600 سے زائد پولیس اہلکاران انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعینا ...

bord

پشاورتعلیمی بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2023کاداخلہ شیڈول جاری

پشاورتعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان2023کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا میٹرک امتحان جمعہ 28اپریل 2023سے شروع ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 15فروری مقرر۔ 27فروری تک لیٹ فیس اور 24مارچ تک ٹرپل۔فیس کے ساتھ داخلہ فا ...

KSA

آرمی چیف کا سعودی عرب اور امارات کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فوجی تعاون اور دوطرفہ امور پر بات ہو گی۔ آ ...

سنہو

اپر چترال پرواک میں آئس ہاکی فیسٹول کا آغاز

چترال: کینیڈین حکومت اور اے کے آر ایس پی کے تعاؤن اور انتظام کے تحت اپر چترال کے گاؤں پرواک میں آئس ہاکی فیسٹول شروع ہوگئی جس میں بونی۔پرواک اور لاسپور کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اسلام آباد میں کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلن اپنی بیٹی کے ساتھ پرو ...

p

وانا: پاک افغان بارڈر سے منسلک علاقوں میں انسداد پولیو مہم جاری

وانا: پاک افغان بارڈر کے ساتھ منسلک علاقہ تحصیل برمل انگورآڈہ میں انسداد پولیو مہم انتہائی سخت سکیورٹی کی نگرانی میں جاری ہے. ڈی سی اور ڈی پی او ساوٴتھ وزیرستان کی ہدایت کے مطابق پولیومہم کے دوران ہر ٹیم کو 2 پولیس اہلکاراورسکاؤٹس فورس کے اہلکار ...

baron

خیبرپختونخواکے میدانی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں

پشاور :خیبرپختونخواکے میدانی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کالام میں منفی 9، وادی تیرا میں درجہ حرارت منفی 7، پاڑہ چنار میں منفی 6 اور دیر میں منفی 5 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چترال منفی 3،مالم جبہ ،سوات ،کاکول منفی 2 ...