امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں کو پور ...
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک سال بعد پہلا مریض جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک سال بعد پہلا مریض جاں بحق دنیا بھر میں کورونا کے 2نئے ویرائنٹ سامنے آئے ہیں جو خطرناک قرار دئیے جارہے ہیں محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں تاحال کوروناکے نئے ویرائنٹ کی تشیخص نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز صوبے میں کو ...
شمالی وزیرستان : آل وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں خوشحالی منیر گراؤنڈ پر ال وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہوا گیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ چائنہ فٹبال کلب اکیڈمی حسوخیل اور شاہی فٹبال کلب اکیڈمی موسکی کے درمیان کھیلا گیا ۔ شاہی فٹبال کلب اکیڈمی موسکی نے فا ...
ملک بھر میں شادی ہالز رات 10،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان۔ حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں ...
پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی
پشاور: پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی ، بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن ...
بالاکوٹ: شوگران میں برفباری کے بعد ونٹر ٹورزم کا آغاز
بالاکوٹ کے پرفضا مقام شوگران میں برفباری کے بعد ونٹر ٹورزم کا آغاز ہوگیا۔ برف کی سفید چادر میں لپٹے شوگران کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا سیاح شوگران میں سکی جیپ ایڈونچر کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک کر محضوظ ہوتے دکھائی دئ ...
پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا کامیاب بیٹنگ ہرٹ اپریشن
پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا بیٹنگ ہرٹ کامیاب اپریشن کیا گیا۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کیمطابق 60 سالہ خاتون نے صحت یابی کے بعد انٹرویو بھی دیا۔ حال ہی میں 120 دل کے بڑے آپریشن صحت کارڈ پر بالکل مفت کئے گئے ہیں کارڈیک سرجری یونٹ ...
بنوں، ڈی آئی خان میں پولیو مہم کا آغاز
بنوں : بنوں ميں پوليو مہم کا آغاز مہم کے دوران2 لاکھ 53 ہزار بچوں کو گھر بيٹھے پوليو کے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر۔ ضلع لکی مروت میں 2لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے. جبکہ شمالی وزیرستان میں1لاکھ 50 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبل سواری پر پابندی
ڈیرہ اسماعیل خان، آج 2جنوری 2023سے 6جنوری تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری ،اسلحہ دکھانے اور پانچ افراد کے ایک ساتھ مجمع پر ڈی سی پابندی عائد کر دی ہے ۔۔ پابندی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضلعی پولیس افسیر کی سفارش پر جاری کیا ھے.
انٹر حلقہ گیمز کا فائنل راؤنڈآج سے پشاور میں شروع
پشاور: خیبر پختونخوا انٹر حلقہ گیمز کا فائنل راؤنڈآج تین جنوری سے پشاور میں شروع ۔ گیمز کا باضابطہ افتتاح حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان عاطف خان نے کیا ۔ان کے ہمراہ مختلف حلقوں کے ایم پی ایز اور وزراء بھی موجود ۔ ...









