باچا

باچا خان یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن

چارسدہ: باچا خان يونيورسٹی کا پہلا کانووکيشن ميں گورنر خيبرپختونخوا مہمان خصوصی کانووکيشن ميں2011اے لیکر2020 تک فارغ ہونے والے طلباء و طالبات کوڈگریاں دی گئيں۔ کل 525 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم۔ 62 طلباء کو گولڈ مڈلز دئیے گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا حاج ...

گیمز

چارسدہ :وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام‘گرلز ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز

پشاور: وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت گرلز کا دو روزہ ٹریننگ کیمپ عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا۔ پہلے ریجنز کی سطح پر ہونیوالے ٹرائلز جس میں بنوں‘پشاور ‘سوات ‘مردان‘ہزارہ اور چارسدہ شامل ہیں کی ایک سو پچیس کھلاڑیوں کا ٹری ...

CHitral

کینیڈین ایمبیسی عملے کا لواری ٹنل دورہ

چترال: کینیڈین ایمبیسی آفس کے عملے نے لواری ٹنل میں واقع پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر کا دورہ کرکے سیاحوں کو دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا۔مہمانوں نے پولیس فسلٹیشین سنٹر میں سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے پر لوئر چترال پولیس کی تعریف کی اور کہا کہ ...

خیبر پختونخوا کے علمائے کرام کی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت

خیبر پختونخوا کے علمائے کرام کی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت خیبر پختونخوا کے جید علمائے کرام نے اپنے خطبات جمعہ میں پاکستان اور مسلح افواج کے خلاف مذموم پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے تشدد و دہشت گردی کی ہمیشہ مخالفت کی ہے اور ...

ٹرانس پشاور سال 2022 کے لیئے بی آر ٹی زو پشاور کی سالانہ رپورٹ جاری

ٹرانس پشاور سال 2022 کے لیئے بی آر ٹی زو پشاور کی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 2022 کے دوران 74 ملین مسافروں نے زو پشاور پر سفر کیا پچھلے سال کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں 45% کا اضافہ دیکھا گیا جن میں خواتین مسافروں کی تعداد میں 30 ...

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-اسٹامپ پیپر کا اجراء

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب اک اور قدم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی دارلحکومت پشاور میں ای-اسٹامپ پیپر کا اجراء۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان نے آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انتظامی افسران، ریونیو افسران ...

پشاور،گردونواع میں دسمبر کی پہلی بارش

پشاور اور گردونواع میں دسمبر کی پہلی بارش برسنے لگی۔ بوندا باندی شروع ہو تے ہی شہر کا موسم مزید سرد ہوگا۔ گز شتہ کئی دنوں نے شہر میں شدید دھند کا راج تھا آج پشاور میں بارش کے باعث دھند  چھٹ گئی ۔ محکمہ موسمیات کے  مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخواہ ...

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹس بکس پر پابندی لگادی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹس بکس پر پابندی لگادی  اس حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔  مراسلے میں کہاگیا ہے کہ  تیار پریکٹیکل نوٹ بکس سے طلبہ عملے طور سیکھنے سے محروم ہوتے ہیں۔  مراسلے کے متن کے مطابق جماع ...

خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کا اجلاس

خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کا اجلاس ضلع کونسل ہال پشاور میں اسپیکر طیب خان کی سربراہی میں منعقد کیا گیا۔ پشاور (28 دسمبر) خیبر پختونخوا کا اھم اجلاس ضلع کونسل ہال پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، اس کے بعد KPYA کے سابق سپی ...

ایف آئی او ہسپتال پشاور کی جانب سے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے رائیڈرز میں ہیلمٹس تقسیم کیے گئے۔

ایف آئی او ہسپتال پشاور کی جانب سے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے رائیڈرز میں ہیلمٹس تقسیم کیے گئے۔ اس اہم موقع پر ایف آئی او آئی ہسپتال پشاور کے CEO اور ٹریفک پولیس کے سربراہ شہزادہ عمر عباس بابر (پی ایس پی) نے تقریب میں شرکت کی اور ایف آئی او آئی ہسپتال ...