پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 ...
پشاور:8 قومی حلقوں پر ضمنی انتخابات،74 کاغذات نامزدگی منظور
پشاور: خیبرپختونخوا کے8 قومی حلقوں پر ضمنی انتخابات،74 کاغذات نامزدگی منظور کرلیئے گئے۔ دو امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مختلف وجوہات پر مسترد دئیے گئے۔ این اے 17 ہری پور سے شوکت بلال کے کاغذات نامزدگی مسترد۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق شوکت بلال نے ...
خیبر پختونخوا پولیس ویلفیئر فنڈ سے اہلکاروں میں 22 لاکھ تقسیم
خیبر پختونخوا پولیس ویلفیئر فنڈ سے اہلکاروں کے علاج معالجہ پر خرچ کی گئی مجموعی طور پر 22 لاکھ کے چیک خیبر پولیس کے اہلکاروں میں تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس ویلفیئر سے منظور شدہ مجموعی طور پر 22 لاکھ کے چیک ڈی پی او خیبر سیلم عباس کلا ...
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا تیسرا کانوکیشن
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا تیسرا کانوکیشن منعقد ہوا۔ گورنرخیبر پختونخوا حاجی غلام علی اس موقع پر چیف گیسٹ تھے۔ گورنر نے مائیکروبیالوجی،آئی ٹی، انگلش، فزکس، کیمسٹری، پاکستان سٹڈی، منیجمنٹ سائنسز کے طلباء و طالبات میں 372 ڈگریاں او ...
پشاور:پاک چین دوستی آرٹ نمائش مقابلے اختتام پذیر
چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ چائینہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی، تین روزہ آرٹ ایگزیبیشن کے مقابلے اختتام پذیر ۔ اختتامی تقریب میں یونیورسٹی کے ڈاکٹر زاہد انور ، وائس چانسلر ...
پشاور:گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین نے جیت لی
پشاور: صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے جیت لی۔ فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج کی ٹیم نے سٹی گرلز کالج گلبہار کی ٹیم کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد ہرا کر فاتح ٹرافی حاص ...
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام گزشتہ شب انسداد دہشت گردی کی آپریشن ٹیم کی میرانشاہ سے بنوں دہشت گرد ملزمان، مشتبہ گان کی منتقلی کے سکواڈ پر بمقام میر علی بائی پاس دہشتگردوں کا بڑا حملہ محکمہ انسداد دہشتگردی شمالی وزیرس ...
پشاور: موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع
پشاور:خیبرپختونخوا کے سرمائی علاقوں میں اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا سرمائی علاقوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری تک ہوگی۔ اعلامیہ میں ...
پشاور: قیوم اسٹیڈیم میں انڈر 13 کرکٹ ٹرائل جاری
پشاور: قیوم اسٹیڈیم میں فی الوقت انڈر 13 کرکٹ کا ٹرائل جاری ہے. ٹرائل پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے لیا جارہا ہے جس میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا. ٹرائل کوچ کے مطابق کھلاڑیوں کو میرٹ پر سلیکٹ کیا جائے گا۔ انڈر 13 ٹرائل کے بعد انڈر 16 ٹرائل ...
خیبر پختونخوا :سیاحتی مقامات پر برف باری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری
پشاور: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں برف باری کی وجہ سے راستے بند ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے ایڈوائزری جاری کردی۔ چترال میں سڑک صرف 4/4 گاڑیوں کیلئے قابل استعمال ہے جبکہ شندور پاس مکمل بند ہے۔ محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ سو ...









