پشاور: خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانےکا سلسلہ جاری ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل بروز منگل 14 فروری 2023 آخری تاریخ ہے۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ضمنی انتخاب ...
ضلع ہنگو میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کااغاز
ہنگو: ضلع ہنگوکی آٹھ یونین کونسلز میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کااغاز کردیا گیا۔ انسداد پولیومہم کےدوران ضلع بھرمیں امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے اورپولیوورکرزکےتحفظ کیلئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیےگئے ہیں جس کےتحت ہنگو پولیس کے328سیکیورٹ ...
لکی مروت :پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا
لکی مروت : چوکی بخمل پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا. دہشتگردوں نے لکی مروت میں بخمل چوکی پر حملہ کیا جس کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ جو کافی دیر تک چلتی رہی، کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئے۔ پولیس جوان پہلے سے الرٹ تھے۔ دہشتگ ...
کراچی : پاکستان بحریہ کی آٹھویں مشترکہ امن مشقوں کا آغاز
کراچی میں پاکستان بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں مشترکہ امن مشقوں کا آج سے آغاز ہو گیا۔ ترجمان پاکستانی بحریہ کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ دس فروری سے 14 فروری تک کراچی میں شروع ہونے والی امن مشقوں میں پچاس سے زائد ممالک شریک ہو رہے ہیں، اس سے قبل ہونے ...
ایک ماہ میں تقریباً 9 لاکھ، ملکی، غیر ملکی سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد
پشاور:ٹورازم اتھارٹی نے صوبے کے سیاحتی مقامات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 8لاکھ90ہزار سے زائد ملکی اور غیر ملکی سیاحوں میں برف پوش سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ مالم جبہ میں ملکی 5لاکھ 52ہزار785اور غیر ملکی 17سیاحوں نے سیر کی۔ ...
ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سےشروع
پشاور: خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج 10 فروری سے شروع ۔ الیکشن کمشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 14 فروری تک جاری رہیگا۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ...
آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر 10فروری تک دورہ برطانیہ پر ہیں۔آرمی چیف5ویں پاک برطانیہ استحکام کان ...
صدر مملکت کی پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل ، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس محمد فہیم ولی کی بطور ایڈیشنل ججز مستقلی کی منظوری دی گئی صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ می ...
چترال میں رواں سال کے پہلے مارخور کا شکار
پشاور:کینیڈین شہری نےرواں سال کےپہلےکشمیری مارخورکاشکارکرلیا. کینیڈین ٹرافی ہنٹر مسٹر تھامس ریناٹو مارٹینی نے توشی- شاشا کنزرونسی میں کمیونٹی کے زیر انتظام کشمیر مارخور کا شکار کیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مارخور کے بائیں سینگ کا سائز 43 انچ تھا جب ...
خیبر پختونخوا :جمعرات سے بارشوں،برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
محکمہ موسمیات مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ...









