پشاور: آرمی اور پولیس کا لکی مروت میں کامیاب آپریشن۔ آپریشن میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق اظہر الدین گروپ سے ہے۔ ملزمان لکی مروت سے ٹانک کی طرف دہشت گردی کی کاروائ کے لئیے جا رہے تھے۔ آرمی اور لکی پولیس کی مشترکہ ...
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا۔ پشاور: پشاور زلمی اور پریس کلب کے زیراہتمام تین روزہ زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا فائنل گزشتہ روز تاریخی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گراونڈ پر کوہاٹ زلمی اور مردان زلمی کے مابین کھیلا گیا جس میں مردا ...
پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد
پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد صدر مملکت نے پولیس لائنز دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور دھماکے کے زخمیوں کے احوال کے بارے میں طبی عملے اور انتظامیہ سے تفصیلی بات کی۔ صدر مملکت نے دھماکے میں بچ جانے والی واحد خاتون ...
پاکستانی ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگی
وزیراعظم کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم اور امدادی سامان آج خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات ترکیہ روانہ ہوگا۔ سی 130 طیارہ آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پ ...
نجی سیکورٹی گارڈز کی پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پشاور:نجی سیکورٹی گارڈز کی پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا نے ہدایت کی ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں جیسی یونیفارم کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری، انسپکٹر ...
ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ
پشاور: ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکی کل آخری تاریخ ہے خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق گذشتہ روز یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ...
امدادی ٹیمیں جلد ترکی پہنچیں گی: شہباز شریف کا طیب اردگان کو ٹیلی فون
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے زلزلے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے جلد امدادی ٹیمیں ترکی پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ٹیلی فون کیا، شہباز ...
ضمنی انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ آج سے شروع
پشاور: خیبرپختونخوا کے 8 قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے جاری شیڈول کے مطابق آج یعنی 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ہوگا جو 8 فروری 2023 تک جاری رہیگا۔ 9 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے ...
صدر پاکستان و زیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں برادر ترکیہ کی ح ...
ترکی اورشام میں زلزلے سے 600 سے زائد افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں تباہ
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 600 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کی صبح ترکیہ کے مشرقی علاقے میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریک ...








