پشاور: نگران صوبائی حکومت کے 14 ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا نگران وزیراعلٰی محمد اعظم خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔ بحثیت نگران صوبا ...
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام : قومی،صوبائی ہاکی لیگز شیڈول کا اعلان
پشاور: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں قومی اور صوبائی ہاکی لیگز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس ڈرائیور کے پراجیکٹ منیجر عدنان سعید نے باقاعدہ طور پر شیڈول جاری کیا ہے۔ وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت شروع ہ ...
پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے منعقد ہو گی
پشاور: پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں صوبے کی چھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہونگے،جس میں انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی اور قاری عدنان سمیت نیشنل جونیئر اور سینئرز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ان خیلات کا اظہار ڈ ...
الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں عام انتخابات15 -17 اپریل کروانے کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں صوبائی عام انتخابات 15 اپریل سے 17 اپریل 2023 کے درمیان کرانے اور پنجاب میں عام انتخابات 9 اپریل سے 13 اپریل کے درمیان کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پختونخوا اورپنجاب می ...
ضلع مہمند میں شجر کاری مہم کا آغاز
مہمند : ضلع مہمند میں باقاعدہ طور پر سپرنگ سیزن موسم بہار میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا گیا جس میں مہمان خصوصی لوئر مہمند ناظم اعلیٰ ملک نوید احمد ڈویجنل ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ارسلان طارق رینجر آفیسر عطاء اللہ نے لوگوں میں مختلف قسم کے پودے مفت تقسیم ...
اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد: اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ ترجمان اوگراملک میں بالترتیب 18 اور 37 دنوں کی مانگ کوپورا ک ...
مردان میں پٹرول کی مصنوعی قلت کا نوٹس لے لیا گیا
مردان: بعض مقامات پر بجلی کی ایک بار پھر بندش کے باعث پٹرول پمپوں کی جانب سے پٹرول کی مقرر کردہ قیمت سے زائد وصولی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کے حوالے سے شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر مردان کیپٹن(ر) عبدالرحمان کا نوٹس، ایڈمنسٹریشن افسران کو فوری طور پ ...
خیبر پختونخوا میں بجلی بریک ڈاون ختم: پیسکو حکام
پیسکو حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں بجلی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے 112 گرڈ سٹیشنوں میں بجلئ بحال کر دئی گئی ہے اور سی ای او پیسکو عارف محمود بجلئ کی ترسیل کا ازخود جائزہ لے رہے ہیں۔ کچھ فیڈرز میں بجلی کے ...
پاکستان ریلوے راولپنڈی تا کراچی گرین لائن ایکسپریس ٹرین کا دوبارہ اجراء
مسافروں کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے 27 جنوری سے راولپنڈی تا کراچی جدید سہولت سے آراستہ نئی کوچوں کیساتھ گرین لائن ایکسپریس ٹرین کا دوبارہ اجرا کرنے جارہا ہے۔ پشاور کے ریزرویشن آفس سے باقاعدہ بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گرین لائن ٹرین کو سپیریئر ...
چترال: لواری ٹنل اور اس کے مضافات میں برفباری کا سلسلہ جاری
چترال: لواری ٹنل اور مضافات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید برفباری کی پیشینگوئی ہے تاہم ٹریفک ٹنل رسائی سڑک کے مجوزہ قوائد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے چھوٹی گاڑیاں سنو چین استعمال کرتے ہوئے رواں دواں ہیں۔ ٹنل رسائی سڑک پر ذیاد ...









