الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتیں پیشگی منظوری کے بغیر کوئی تبادلہ یا تقرر نہ کریں.الیکشن کمیشن کی نگران وزرائے اعلیٰ کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدای ...
ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن
ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کوہاٹ سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔ ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کا کہنا ہے کہ اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائنوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا، بجلی کی بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ ابتدائ ...
الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ و وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم
الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران ...
پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ
گلگت: گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو آو کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کے حوالے سے MOFA اور چینی سفارت خانے کے اعلی حکام سے رابطہ کیا اور ان کی کوششوں سے چینی حکام نے 19 سے 20 جن ...
جمرود: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
خیبر : جمرود تختہ بیگ چوکی حملے میں شہید کانسٹیبلز منظور شاہ اور یونس خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر میں پوری سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی پشاور محمد اعجاز خان،ڈی پی او خیبر عمران خان،سیکٹر کمانڈرمنصور عباسی،سیشن جج ...
خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے ج ...
باجوڑ سپورٹس اینڈ کلچر کرکٹ ٹورنامنٹ جاری
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری سپورٹس اینڈ کلچر کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں رائزنگ سٹار کرکٹ کلب نے باجوڑ گرین کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ باجوڑ گرین کے کپتان عبداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا باجوڑ گرین نے م ...
ضم اضلاع کے لئے وفاقی سٹیرنگ کیمٹی کی تشکیل کورٹ میں چیلنج
پشاور ہائیکورٹ میں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کی تشکیل چیلنج کردی گئی۔ ضم اضلاع کے لئے قائم کی گئی سٹیرنگ کیمٹی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت اور وفاقی کابینہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ رٹ پٹیشن میں کہا گیا ...
اورکزئی: انسداد پولیو مہم تیسرے دن سخت سیکیورٹی میں جاری
اورکزئی: انسداد پولیو مہم کے تیسرے دن بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ ضلع بھر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں مزید سخت کر دی گئی ہے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان انسداد پولیو مہم کی خود نگرانی کررہے ہیں سرکل ایس ڈی پی اوز اور متعل ...
ہری پور:رشوت لینے ،عوامی خدمات بروقت فراہم نہ کرنے پر حلقہ پٹواری معطل
ہری پور: رشوت لینے اور عوامی خدمات بروقت فراہم نہ کرنے پر حلقہ پٹواری معطل کردیا گیا۔ رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کو ہری پور سے ایک شہری عابد خان نے درخواست دی تھی کہ حلقہ پٹواری وراثتی انتقالات کے فراہمی میں ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے. سائل نے کمیشن کو ...








