17e7cfda-099e-42e3-b533-e5e3e25a062d

خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اسمبلی کے تحلیل سے متعلق سمری پر دستخط کردئیے جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی۔ ارٹیکل 224کی شق(.4)کے تحت موجودہ وزایرعلی نگران وزیراعلی کی تقرری تک  اپنے فرائض انجام دیں گے۔ وزیراعلی ا ...

2a699505-83f5-42f4-8c88-45ef2068aff4

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ بلوچستان

آرمی چیف نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار کو پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ...

Polio

خیبر پختونخوا کے 29 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

پشاور:خیبر پختونخوا کے 29 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم  پانچ روزہ پولیو مہم آج سے 20 جنوری تک جاری رہے گی۔ ضلع خیبر میں دو روز اضافی 22 جنوری تک مہم جاری رہے گی۔ پولیو مہم کے دوران 62 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے اور اس مقصد کے ل ...

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں پیش آیا جس میں سینئر وکیل لطیف آفریدی شدید زخمی ہوگئے تھے لطیف آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ کے بار میں پیش آیا جہاں بار کے اح ...

chit

چترال میں پولیو کمپین 2023 کا آغاز

چترال: صوبہ بھر کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی آج پولیو کمپین 2023 کا آغاز ہوا۔ ڈی پی او اپر چترال ارباب شفیع اللہ کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس اپر چترال کو سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا گیا۔ ضلع اپر چترال میں آج پولیو کمپین 2023 کا آغاز ہوا۔ اس کمپین ...

گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔  گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے احسن حمید  کے مطابق سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاح چینز کا استعمال کریں۔ علی الصبح اور رات میں سفر ...

بزرگ شہریوں کے لیے نادرا تصدیق سروس کا آغاز

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی ص ...

pk

پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سے برف ہٹانے میں مصروف

 بونیر: پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سےمسلسل برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بونیر شاہد علی کی ہدایات پرپختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکاروں نےچغرزی ۔شانگلہ روڈ سے برف ہٹائے ۔ ڈپٹی کمشنر بونیر نے تمام محکمہ جات کو ہدایات جاری کرچکے ...

پاکستان ، نیوزی لینڈ کے مابین آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری اور تیسرا فیصلہ کن میچ آج بروز جمعہ 13 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ...

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا ایک اور اعزاز

پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ نے اپنے کیریئر کے پانچویں ون ڈے میں 18 وکٹیں مکمل کیں اور یوں انہوں نے آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا ریکارڈ توڑا۔ نسیم شاہ نے یہ کارنامہ نی ...