چترال: کینیڈین حکومت اور اے کے آر ایس پی کے تعاؤن اور انتظام کے تحت اپر چترال کے گاؤں پرواک میں آئس ہاکی فیسٹول شروع ہوگئی جس میں بونی۔پرواک اور لاسپور کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اسلام آباد میں کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلن اپنی بیٹی کے ساتھ پرو ...
وانا: پاک افغان بارڈر سے منسلک علاقوں میں انسداد پولیو مہم جاری
وانا: پاک افغان بارڈر کے ساتھ منسلک علاقہ تحصیل برمل انگورآڈہ میں انسداد پولیو مہم انتہائی سخت سکیورٹی کی نگرانی میں جاری ہے. ڈی سی اور ڈی پی او ساوٴتھ وزیرستان کی ہدایت کے مطابق پولیومہم کے دوران ہر ٹیم کو 2 پولیس اہلکاراورسکاؤٹس فورس کے اہلکار ...
خیبرپختونخواکے میدانی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں
پشاور :خیبرپختونخواکے میدانی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کالام میں منفی 9، وادی تیرا میں درجہ حرارت منفی 7، پاڑہ چنار میں منفی 6 اور دیر میں منفی 5 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چترال منفی 3،مالم جبہ ،سوات ،کاکول منفی 2 ...
دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں کو پور ...
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک سال بعد پہلا مریض جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک سال بعد پہلا مریض جاں بحق دنیا بھر میں کورونا کے 2نئے ویرائنٹ سامنے آئے ہیں جو خطرناک قرار دئیے جارہے ہیں محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں تاحال کوروناکے نئے ویرائنٹ کی تشیخص نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز صوبے میں کو ...
شمالی وزیرستان : آل وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں خوشحالی منیر گراؤنڈ پر ال وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہوا گیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ چائنہ فٹبال کلب اکیڈمی حسوخیل اور شاہی فٹبال کلب اکیڈمی موسکی کے درمیان کھیلا گیا ۔ شاہی فٹبال کلب اکیڈمی موسکی نے فا ...
ملک بھر میں شادی ہالز رات 10،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان۔ حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں ...
پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی
پشاور: پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی ، بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن ...
بالاکوٹ: شوگران میں برفباری کے بعد ونٹر ٹورزم کا آغاز
بالاکوٹ کے پرفضا مقام شوگران میں برفباری کے بعد ونٹر ٹورزم کا آغاز ہوگیا۔ برف کی سفید چادر میں لپٹے شوگران کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا سیاح شوگران میں سکی جیپ ایڈونچر کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک کر محضوظ ہوتے دکھائی دئ ...
پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا کامیاب بیٹنگ ہرٹ اپریشن
پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا بیٹنگ ہرٹ کامیاب اپریشن کیا گیا۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کیمطابق 60 سالہ خاتون نے صحت یابی کے بعد انٹرویو بھی دیا۔ حال ہی میں 120 دل کے بڑے آپریشن صحت کارڈ پر بالکل مفت کئے گئے ہیں کارڈیک سرجری یونٹ ...









