چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) نے آج مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے ملاقات اور خطاب کے دوران قوم کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کے کردار کو سراہا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ "اساتذہ کرام ...
خیبر پختونخوا میں یوم تکبیر کا جشن، ریلیاں، سیمینارز، دعائیہ مجالس و تقریبات
خیبر پختونخوا میں یوم تکبیر کا جشن، ریلیاں، سیمینارز، دعائیہ مجالس و تقریبات پاکستان کے ایٹمی تجربات کو 27 برس مکمل ہونے پر بدھ کے روز ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یومِ تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 28 مئی 1998 کو چاغی کے پہاڑوں م ...
یومِ تکبیر قومی وقار اور خودمختاری کا استعارہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا
یومِ تکبیر پر پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا کے سامنے آیا، فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ملک کی دفاعی تاریخ کا سنہرا باب ہے اور پاکستان کے مضبو ...
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہوگئے، کل بھرپور جذبے سے یوم تکبیر منایا جائے گا۔ یومِ تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار تشکر کی مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور ...
ذوالحج کا چاند: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کے تعین کے لیے ذوالحج کا چاند دیکھنے کی غرض سے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ تاہم، قومی خلائی ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے آج شام چاند نظر آنے کا ...
عرفان محسود کے مزید چار گنیز ورلڈ ریکارڈز منظور، مجموعی تعداد 150 ہوگئی
پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹسٹ اور ریکارڈ ساز ایتھلیٹ عرفان محسود نے مزید چار گنیز ورلڈ ریکارڈز کی منظوری حاصل کرکے اپنی کامیابیوں میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اس شاندار کارنامے کے بعد ان کے کل گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 150 ہوگئی ہے، اور ...
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر جامعہ کوہاٹ میں قومی یکجہتی سیمینار
جامعہ کوہاٹ برائے سائنس و ٹیکنالوجی (کسٹ) میں منعقدہ ایک اہم قومی سیمینار میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام شعبہ پولیٹیکل سائنس اور پاکستان اسٹڈیز کسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ا ...
ایبٹ آباد: ادبی تنظیم “سخن سلسلہ” کا نواں یادگار مشاعرہ جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقد
ایبٹ آباد – عوامی ادبی تنظیم "سخن سلسلہ" ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام نواں یادگار مشاعرہ جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی شفقت حسین جعفری تھے جبکہ شاعرِ شام سعداللہ سورج تھے۔ مشاعرے کی صدارت ضیاء شاہد نے کی۔ گزشتہ شام منعقد ہو ...
مانسہرہ میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سیکیورٹی کیلئے 2002 پولیس افسران و جوان تعینات
مانسہرہ میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سیکیورٹی کیلئے 2002 پولیس افسران و جوان تعینات مانسہرہ – ضلع مانسہرہ میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے پرامن انعقاد اور پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہ ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے بارشوں اور آندھی کا امکان
پی ڈی ایم اے کا الرٹ: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے بارشوں اور آندھی کا امکان، انتظامیہ کو ہدایات جاری پشاور – پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ب ...