پشاور:نصیراللہ بابر ہسپتال میں مختلف شعبوں کا افتتاح

پشاور :وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا نصیراللہ بابر ہسپتال میں مختلف شعبوں کا افتتاح.  وزیر صحت نے ہسپتال میں ڈائیالیسز، ڈینٹل و نرسری یونٹوں کا افتتاح کیا.  آس کے علاقہ  مریضوں کی صحت سہولیات سے تعلق آرا جاننے کیلئے پیشنٹ فیڈ بیک سسٹم کا بھی ا ...

ارسلان محسود کاامریکہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں بڑا اعزاز

پاکستان کے ارسلان اسد خان محسود نے امریکہ کے شہر نیو جرسی اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارسلان اسد خان محسود کا تعلق پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے ژئے لنگرخیل سے ہے۔ ارسلان اسد محسود پہلے پاکستانی تائی ...

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پشاور:خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا. محکمہ موسمیات کے مطابق چترال،دیر اورسوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ چارسدہ،ڈی آئی خان،نوشہرہ،مردان اور صوابی میں ہلکی دھند متوقع ہے جبکہ پشاور میں کم سے کم درجہ ...

افغانستان ڈالر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: کسٹم حکام کی طورخم بارڈر، انگوراڈا اور پشاور باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کاروائیاں کسٹم عملہ نے انگور اڈا پر 5700 کلو گرام یوریا، سیفٹی فیوز کیبل کے 20 بیگس اور 2300 کلو گرام استعمال شدہ کپڑا قبضے میں لے لیا۔ دوسری طرف پشاور باچاخان انٹرنی ...

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی۔ انگلینڈ روانگی سے قبل ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرا امین ، ڈیانا بیگ او ...

کوہاٹ: پیغام پاکستان سپورٹس گالہ

کوہاٹ: ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی جانب سے پیغام پاکستان کے حوالہ سے سپورٹس کمپلیکس میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں یوتھ جمناسٹک شو، سکاؤٹس شو، حلقہ وائز فٹ بال فائینل میچ اور سکول کے طلباء نے پاک آرمی کی یونیفارم پہن کر پریڈ مارچ کا زبردست مظاہرہ ...

طورخم بارڈر پر پولیو ورکرز کااحتجاج ختم، پولیو مہم بحال

طورخم بارڈر پر پولیو ورکرز نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر حکام کے ساتھ مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا . بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے طورخم بارڈر پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیوں ورکرز نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق احتجاج ...

مردان: باچا خان میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع مردان کا دورہ ۔مردان دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے 1.8 ارب روپے لاگت سے مکمل ہونے والے باچا خان میڈیکل کالج کا افتتاح کیا۔ کالج 51 کنال رقبے پر قائم کیا گیاہے جس میں 1250 طلباء زیر تعلیم ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے 4 ...

ضلع مہمند :ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پزیر

ضلعی انتظامیہ مہمند سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ضلع مہمند میں ونٹر سپورٹس اینڈ پرائیوٹ سکولز فیسٹول اختتام پزیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر سجاد حسین آفریدی نے سپورٹس فیسٹول میں مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے وا ...

بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

لاہور: بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر  اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ  پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز اور نِئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔  پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہ ...