صحت کارڈ کا ایک اور اعزاز

پشاور : صحت سہولت پروگرام کی افادیت بارے نامور طبی جریدے میں مقالہ شائع. دی لینسیٹ ریجنل ہیلتھ جریدہ عالمی طور پر طبی و صحت عامہ کی تحقیق کیلئے مقبول جریدہ ہے  جریدے میں زیادہ تر عالمی شہرت یافتہ مقالے اور تحاقیق شائع ہوتی ہیں۔ صحت کارڈ سے متعلق م ...

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،ٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق ...

پشاور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختوخوا میں  ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 14521 ہوگئی۔ 12633 ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔  تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 18 ...

پاراچنار: روڈ حادثے میں 29 سکول طلباء، طالبات زخمی

پاراچنا:سکول بچوں  کو لانے لے جانے والی گاڑيوں  کے دو مختلف حادثات ميں  طلبا طالبات سميت 29 افراد زخمی۔ پہلے حادثے ميں سکول وين ايک بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئ۔ سکول وين شلوزان سے پاراچنار بچوں کی ليکر آرہی تھی۔ حادثہ تيز رفتاری کی وجہ سے شلوز ...

ٹرانس پشاورکے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان

ٹرانس پشاور کی جانب سے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔. ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق نئے روٹس میں شاہ عالم تا ملک سعد چارسدہ روڈ ایکسپریس روٹ، چمکنی تا ملک سعد براستہ رنگ روڈ ، پبی تا ملک سعد براستہ چمکنی، مال آف حیات آباد تا فیز 6 بر ...

چترال:انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول دروش کا آغاز

چترال: تحصیل دروش میں سپورٹس ویک کا آغاز ہوا جس میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے حصہ لے رہے ہیں- سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے- افتتاحی تقریب میں ونگ کمانڈر ۱۴۶ ونگ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال، پی ٹی ...

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں,ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونےکاامکان

خيبرپختونخوا ميں آج رات سےبارشوں اور ہواؤں کا نياسلسلہ شروع ہونے کاامکان محکمہ موسميات کے مطابق بالائی اضلاع ميں برفباری کا بھی امکان ہے۔ تيزبارشوں/برفباری اورژالہ باری کے پيش نظر متعلقہ اداروں کو پيشگی اقدامات اٹھانے کی ہدايات کردی گئی ہيں۔  مرا ...

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ جہاں انہيں سيلاب سے متاثرہ علاقوں، نقصانات اور متاثرین کی بحالی کے لئے کيے جانے والے اقدامات پر بريفنگ دی گئی۔۔  وزیراعظم کو بريفنگ سےآگاہ کيا گيا کہ سيلاب زدگان کی امداد ...

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی

پاکستان تحریک انصاف اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دو- این اے 157 ملتان اور این اے 237 کراچی پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ یہ نشستیں 2018 کے عام انت ...

مردان : پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز

مردان ریجن میں پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز پی سی بی انڈر16 انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں مردان ریجن میں مقابلوں کا باقائدہ آغاز۔  باضابطہ افتتاح ریجنل سپورٹس آفیسر مردان نعمت اللہ مروت نے کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتما ...